• Home
جمعہ, اگست 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آر جی کر اسپتال عصمت دری و قتل معاملے میں مجرم سنجے رائے کو عمر قید کی سزاملی

فیصلے سے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی خوش نہیں-کہا:ہم سب نے سزائے موت کا مطالبہ کیا تھا لیکن عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2025
in قومی خبریں
0
آر جی کر اسپتال عصمت دری و قتل معاملے میں مجرم سنجے رائے کو عمر قید کی سزاملی

آر جی کر اسپتال کی زیر تربیت ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل معاملے میں مجرم سنجے رائے کو عدالت نے آج عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت کے فیصلے سے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی خوش نظر نہیں آ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ عدالت کے فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں۔ ہم سب نے سزائے موت کا مطالبہ کیا تھا لیکن عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ساتھ ہی ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ معاملے کی تحقیقات کا ذمہ کولکاتا پولیس سے جبراً لے لیا گیا۔ اگر تحقیقات کا ذمہ کولکاتا پولیس کے پاس ہوتا تو یقیناً مجرم کو موت کی سزا ہوتی۔ ممتا بنرجی نے سی بی آئی کی تحقیقات پر بھی سوال اٹھایا ہے۔ مذکورہ باتیں انہوں نے مرشد آباد ضلع میں نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران کہیں۔
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ’’ہمیں نہیں معلوم کہ تحقیقات کیسے کی گئی۔ ریاستی پولیس کی جانب سے ایسے ہی معاملوں میں کی گئی تحقیقات میں موت کی سزا کو یقینی بنایا گیا۔ میں (فیصلے سے) مطمئن نہیں ہوں۔‘‘ عدالت کے فیصلے سے ممتا بنرجی کے ساتھ ساتھ جونیئر ڈاکٹرز بھی خوش نہیں ہیں۔ جونیئر ڈاکٹرز نے فیصلے کے بعد سیالدہ کورٹ کے باہر مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرہ کر رہے جونیئر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ عدالت نے جو فیصلہ سنایا ہے وہ کافی نہیں ہے۔ وہیں ایک دیگر جونیئر ڈاکٹر نے کہا کہ ’’ہم سخت اور مثالی سزا چاہتے تھے، یہ سزا کافی نہیں ہے۔ ہم مزید سخت فیصلے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلیٰ عدالت سے رجوع کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ 18 جنوری کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انِربان داس کی عدالت نے آر جی کر معاملے میں سماعت ختم کر فیصلہ سنایا تھا۔ اس دن عدالت نے سنجے رائے کو گزشتہ سال 9 اگست 2024 کو آر جی کر اسپتال میں پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹر کے خلاف کیے گئے گھناؤنے جرم کا مجرم قرار دیا تھا۔ 18 جنوری کو ہی عدالت نے کہا تھا کہ اس معاملے میں سزا کا اعلان 20 جنوری کو کیا جائے گا۔ آج فیصلہ سناتے ہوئے جج انِربان داس نے کہا کہ ’’یہ جرم نایاب سے نایاب زمرے میں نہیں آتا، جس کی وجہ سے مجرم کو سزائے موت دی جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان
قومی خبریں

اتر پردیش کےمدارس میں کامل و فاضل کی اسناد بند لیکن سابقہ طلبا کی ڈگریا ں اثرانداز نہیں

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2026
راہل گاندھی نے  جھارکھنڈ کے طلبہ تحریک کی حمایت کی
قومی خبریں

راہل گاندھی نے جھارکھنڈ کے طلبہ تحریک کی حمایت کی

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2026
حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
ممبئی میں شدید بارش سے شہر کے نشیبی علاقے پانی پانی
قومی خبریں

بہار اور یو پی سمیت ملک کی 17ریاستوں میں بارش کا امکان

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
کھانے پینے کی 36 بڑی اشیاء میں سے 35 کی قیمتوں میں اضافہ
قومی خبریں

کھانے پینے کی 36 بڑی اشیاء میں سے 35 کی قیمتوں میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
نتن گڈکری تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش
قومی خبریں

گڈکری کے خلاف آن لائن ڈیپ فیک پوسٹ فحش، جارحانہ اور توہین آمیز:بامبے ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
Next Post
بی جے پی اور عآپ  پر  پولرائزیشن کی سیاست کا سلمان خورشید کا الزام

بی جے پی اور عآپ پر پولرائزیشن کی سیاست کا سلمان خورشید کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدھیہ پردیش کے 48 اضلاع میں خشک سالی جیسے حالات

مدھیہ پردیش کے 48 اضلاع میں خشک سالی جیسے حالات

6 گھنٹے ago
اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان

اتر پردیش کےمدارس میں کامل و فاضل کی اسناد بند لیکن سابقہ طلبا کی ڈگریا ں اثرانداز نہیں

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem