• Home
اتوار, فروری 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاکمبھ کی طرز پردہلی میں مہاچھٹھ تہوار میلہ منعقد کیا جائے گا

 ’پیاری دیدی یوجنا‘ اور ’جیون رکشا یوجنا‘ کا اعلان کرنے کے بعد دہلی میں بسے پوروانچلوں کے تعلق سے کانگریس کا بڑا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2025
in قومی خبریں
0
چھٹ پر7نومبرکو دہلی میں عام تعطیل کا اعلان

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخاب کے لیے جاری سرگرمیوں کے درمیان ایک طرف بی جے پی اور عآپ ایک دوسرے پر الزام تراشیاں کر رہی ہیں، دوسری طرف کانگریس لگاتار عوام کے حق میں منصوبوں کا اعلان کر رہی ہے۔ ’پیاری دیدی یوجنا‘ اور ’جیون رکشا یوجنا‘ کا اعلان کرنے کے بعد اب دہلی میں بسے پوروانچلوں کے تعلق سے کانگریس نے بڑا اعلان کیا ہے۔ پارٹی نے وعدہ کیا ہے کہ دہلی میں برسراقتدار ہوتے ہی مہاکمبھ کی طرز پر مہاچھٹھ تہوار میلہ منعقد کیا جائے گا۔
کانگریس سے راجیہ سبھا رکن اور بہار پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اکھلیش پرساد سنگھ نے دہلی واقع پارٹی دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’پوروانچل کے لوگوں کا چھٹھ تہوار کے تئیں عقیدت کا احترام کرتے ہوئے کانگریس پارٹی عزم کرتی ہے کہ مہاکمبھ کی طرز پر چھٹھ تہوار منایا جائے گا۔ یہ چھٹھ کا دنیا میں سب سے بڑا انعقاد ہوگا۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ چھٹھ تہوار میلہ کے لیے ایک بہت بڑی جگہ جمنا کنارے مقرر کی جائے گی اور اسے ضلع قرار دیاجائے گا۔ اس کا نام مشہور گلوکارہ شاردا سنہا کے نام پر شاردا سنہا گھاٹ رکھا جائے گا۔
اکھلیش پرساد سنگھ نے پریس کانفرنس میں بی جے پی اور عآپ پر پوروانچلیوں کی بے عزتی کرنے کا الزام بھی عائد کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے پوروانچل کے لوگوں کا موازنہ روہنگیا اور بنگلہ دیشی دراندازوں سے کیا۔ عآپ کنوینر کیجریوال نے کہا کہ 500 روپے کا ٹکٹ کٹا کر یہ لوگ علاج کرانے دہلی آتے ہیں۔‘‘ کانگریس لیڈر نے اس درمیان ایک بڑی بات یہ بھی کہی کہ دہلی میں کانگریس کی حکومت بننے کی صورت میں وزیر اعلیٰ پوروانچل کا بھی ہو سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی  گیزر پھٹنے سے جاں بحق
قومی خبریں

درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی گیزر پھٹنے سے جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش
قومی خبریں

بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

’پریکشا پر چرچہ‘ میں وزیر اعظم کی بچوں سے بات چیت

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریل مسافروں کو اب مزید چوکس رہنے کی ضرورت

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2026
ممبئی ایئرپورٹ پربڑا  حادثہ ہوتے ہوتے بچا
قومی خبریں

ممبئی ایئرپورٹ پربڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا

by Qaumi Tanzeem
فروری 4, 2026
گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد
قومی خبریں

نجی احاطے میں نماز اور عبادت کے لئے کسی پیشگی اجازت کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 3, 2026
Next Post
مدارس سے متعلق آسام کے وزیر اعلیٰ کا جارحانہ تبصرہ ملک کی توہین: جمعیۃ علماء ہند

اتر پردیش میں مسلم خواتین پر ظلم و ستم کے خلاف فوری انصاف کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’اسلام پارٹی‘ کی نسرین بانو شیخ مالیگاؤں کی میئر منتخب

’اسلام پارٹی‘ کی نسرین بانو شیخ مالیگاؤں کی میئر منتخب

8 منٹس ago
درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی  گیزر پھٹنے سے جاں بحق

درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی گیزر پھٹنے سے جاں بحق

41 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem