• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ریپیڈو ڈرائیور کے ذریعہ خاتون شیف کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

متاثرہ کی شکایت پر پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 6, 2025
in ریاستی خبریں
0
ریپیڈو ڈرائیور کے ذریعہ خاتون شیف کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

نوئیڈا پولیس اسٹیشن فیز 2 علاقے میں ریپیڈو ڈرائیور کے ذریعہ خاتون شیف کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ کی شکایت پر پولیس نے کیس میں ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔ ساتھ ہی پولیس نے اس معاملے میں فوری کارروائی کرنے اور خاتون کو انصاف فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔

نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق مطابق مودی نگر کی رہنے والی خاتون شیف نے بتایا کہ اس نے غازی آباد سے نوئیڈا سیکٹر-80 جانے کے لیے ریپیڈو اسکوٹی بک کی تھی۔ یہ واقعہ جمعہ کی صبح تقریباً 9 بجے پیش آیا۔ خاتون نے بتایا کہ سفر کے دوران گیتا کالونی کے رہنے والے اسکوٹی ڈرائیور انوج شہرا نے اس کے ساتھ بد تمیزی کی۔

خاتون  کے مطابق اس نے شروع میں احتجاج کیا تاہم ڈرائیور نے اپنی حرکتیں دہرانے کی کوشش کی۔ اس پر خاتون نے اسکوٹر  رکواکر شدید احتجاج کیا۔ خاتون کے احتجاج کے باوجود ملزم نے بدتمیزی جاری رکھی اور اسے دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ واقعے کے بعد خاتون نے فیز 2 پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم انوج شہرا کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ انچارج نے بتایا کہ متاثرہ کے بیان اور شواہد کی بنیاد پر انوج کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس نے بھی اس معاملے میں فوری کارروائی کرنے اور خاتون کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض
ریاستی خبریں

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی
بہار

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک
بہار

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
مہاراشٹر میں مشہور کھاودیا پہاڑ سے گر کر ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں مشہور کھاودیا پہاڑ سے گر کر ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
جھارکھنڈ میں 22 امتحانات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں 22 امتحانات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس
بہار

طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
Next Post
ناگپور میں ’ایچ ایم پی وی‘ وائرس کے 2 مریضوں کی تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

1 گھنٹہ ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार