• Home
منگل, اگست 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زہریلی ہواؤں کا قہر جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی حکومت موسم سرما کی فضائی آلودگی کو لیکر فکرمند،ایکشن پلان تیار

دہلی-این سی آر میں زہریلی ہواؤں کا قہر جاری ہے، جس سے لوگ دم گھونٹنے والی فضا میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ فی الحال انہیں کسی قسم کی راحت کی امید نظر نہیں آ رہی۔ منگل کی صبح بھی کئی علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) انتہائی سنگین زمرے میں درج کیا گیا۔ سی این کے مطابق، نوئیڈا-125 میں صبح تقریباً 7 بجے اے کیو آئی 954 تک پہنچ گیا، جبکہ نوئیڈا-116 کا اے کیو آئی 961 ریکارڈ کیا گیا۔نوئیڈا کی بہ نسبت دہلی کے علاقوں میں حالات کچھ بہتر نظر آئے۔ یہاں آنند وہار کا اے کیو آئی 315، روہنی کا 284، پنجابی باغ کا 279، سونیا وِہار کا 249، وزیر پور کا 268، شری نواس کا 222 اور آر کے پورم کا 214 ریکارڈ کیا گیا۔
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کےمطابق 3 سے 5 دسمبر تک اے کیو آئی خراب حالت میں رہے گا۔ اس کے بعد اگلے 6 دنوں تک یہ خراب سے انتہائی خراب سطح پر پہنچ سکتا ہے۔ پیر کو ہوائیں شمال مغربی سمت سے آئیں جن کی رفتار 8 کلومیٹر فی گھنٹہ سے کم رہی۔ منگل کو یہ رفتار 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کے قریب پہنچ سکتی ہے۔ 4 دسمبر کو ہواؤں کی رفتار صبح کے وقت 8 کلومیٹر فی گھنٹہ اور دوپہر کےو قت 12 سے 16 کلومیٹر فی گھنتہ اور 5 دسمبر کو 10 سے 12 کلومیٹر فی گھنٹہ تک رہے گی۔ آلودگی کنٹرول بورڈ کے افسروں کا کہنا ہے کہ ہوا کی رفتار بڑھنے سے آلودگی کے ذرات اُڑ جاتے ہیں جس سے آلودگی میں کمی آتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اترپردیش کے سرکاری مدارس میں تالہ بندی کا اندیشہ
قومی خبریں

اتر پردیش میں  کامل اور فاضل کی ڈگریوں پر خطرے کی تلوار

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک
قومی خبریں

محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 کمروں کے انہدام پر روک برقرار

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
بانکی پور اسمبلی سیٹ سےجے ایس پی کے بانی پرشانت کشورکامیاب
قومی خبریں

بانکی پور اسمبلی سیٹ سےجے ایس پی کے بانی پرشانت کشورکامیاب

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
افضال انصاری کی لوک سبھا رکنیت بحال ہونے کا راستہ ہموار
قومی خبریں

رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے عبوری راحت

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
غزہ کے مظالم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں رہے۔اونروا
قومی خبریں

غزہ میں اسرائیل کا تازہ حملہ 9فلسطینی شہید

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
پپو یادو کی نئی دہلی واقع سرکاری رہائش گاہ پرمنعقد پریس کانفرنس  ہنگامہ آرائی کی نذر 
قومی خبریں

پپو یادو کی نئی دہلی واقع سرکاری رہائش گاہ پرمنعقد پریس کانفرنس  ہنگامہ آرائی کی نذر 

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2026
Next Post
تمل ناڈو میں چٹان گھر پر گرنے سے 5 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

تمل ناڈو میں چٹان گھر پر گرنے سے 5 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اترپردیش کے سرکاری مدارس میں تالہ بندی کا اندیشہ

اتر پردیش میں  کامل اور فاضل کی ڈگریوں پر خطرے کی تلوار

7 منٹس ago
روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

19 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem