• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سنبھل تشدد بی جے پی اورآر ایس ایس کی سوچی سمجھی سازش -کانگریس

پون کھیڑانے کہا کہ اتر پردیش کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکمرانی میں محفوظ نہیں کہا جا سکتا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2024
in قومی خبریں
0
من کی بات پروگرام میں نیٹ امتحان کا ذکر نہ کرنے پر کانگریس کے ذریعے مودی کی تنقید

کانگریس نے سنبھل میں پیش آئے واقعہ پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کے میڈیا اور پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین پون کھیڑا نے کہا کہ اتر پردیش کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکمرانی میں محفوظ نہیں کہا جا سکتا، جنہوں نے ’بٹوگےتو کٹوگے‘ کا نعرہ دیا تھا۔ سنبھل واقعہ میں مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی گئی، جس میں کئی لوگ زخمی ہوئے۔ کانگریس کا الزام ہے کہ یہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی سوچی سمجھی سازش ہے جس میں مذہبی بنیادوں پر سماج میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
پون کھیڑا نے کہا کہ انتظامیہ کا کام امن اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنا ہے، لیکن بی جے پی اور آر ایس ایس کا ایجنڈا سماج کو تقسیم کرنا ہے۔ انہوں نے سنبھل واقعہ میں ہوئے تشدد کے لئے ریاستی حکومت اور انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔پارٹی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں لکھا گیا ہے، ’بٹوگے تو کٹوگے‘ کا قابل مذمت نعرہ دینے والےوزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے دور حکومت میں اتر پردیش کا کوئی بھی شہری ’سیف‘ یعنی محفوظ نہیں ہے۔ یہ سنبھل میں ہونے والے انتہائی حساس اور سنگین واقعات سے ظاہر ہے۔ سنبھل میں جس طرح مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے ویڈیو سامنے آئے ہیں وہ وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ اور بی جے پی-آر ایس ایس کے درمیان ایک سوچی سمجھی سازش کا نتیجہ ہے۔ مغربی اتر پردیش میں، جو برسوں سے خیر سگالی اور ہم آہنگی کی علامت رہا ہے، ایک سازش کے تحت تین لوگوں کو ہلاک اور کئی کو زخمی کر دیا گیا۔”
کانگریس نے اس واقعہ میں بی جے پی پر فرقہ وارانہ سیاست کا الزام لگایا اور کہا کہ پارٹی رہنماؤں نے مذہب کے نام پر دو برادریوں کے درمیان دیوار کھڑی کرنے کی کوشش کی ہے۔ کانگریس نے اسے ایک منظم سازش قرار دیا، جس کا مقصد مبینہ طور پر سماج میں تقسیم پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت اپنے سیاسی مفادات کے لیے سماج میں فرقہ پرستی کا زہر پھیلا رہی ہے۔

Prev Post
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

Next Post
بھیم آرمی سربراہ چندر شیکھر کا سنبھل جانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

2 گھنٹے ago
پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार