• Home
پیر, ستمبر 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ہندوستان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے خلا میں ایک اور قدم آگے بڑھا دیا

ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ (اسرو) کے جی سیٹ-20 (جی سیٹ-این 2) نے کمیونکیشن سیٹلائٹ کے ساتھ پرواز بھری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2024
in قومی خبریں
0
ہندوستان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے خلا میں ایک اور قدم آگے بڑھا دیا

اسپیس ایکس کے فالکن 9 راکیٹ نے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل سے منگل کو ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ (اسرو) کے جی سیٹ-20 (جی سیٹ-این 2) کمیونکیشن سیٹلائٹ کے ساتھ پرواز بھری۔ اس پرواز کے ساتھ ہی ہندوستان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے خلا میں ایک اور قدم آگے بڑھا دیا ہے۔ تقریباً 4700 کلوگرام وزن کا یہ ہندوستانی سیٹلائٹ ملک کے مواصلاتی نظام کو مضبوط کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ ہائی-تھروپُٹ کمیونکیشن پیلوڈ کے ساتھ آتا ہے اور اس کے مشن کی مدت 14 برسوں کی ہے۔ اسرو کے سربراہ ایس سومناتھ نے یہ جانکاری دی ہے۔
تقریباً 33 منٹ کی پرواز مدت کے بعد ایلن مسک کی ملکیت والے اسپیس ایکس کا فالکن-9 راکیٹ 4700 کلو گرام کے جی سیٹ- این 2 کو جیو سنکرونس ٹرانسفر آربٹ میں انجیکٹ کرے گا۔ کیپ کیناویرل لانچ مقام پر موجود اسپیس ایکس اور اسرو کے سائنسداں اس خصوصی تجارتی مشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔جی سیٹ-20 سیٹلائٹ کے چالو ہونے کے بعد یہ ملک بھر میں انٹرنیٹ کنکٹیویٹی، خاص کر دور دراز کے علاقوں اور ہوائی پروازوں کے دوران انٹرنیٹ خدمات فراہم کرے گا۔ یہ سیٹلائٹ 32 یوزر بیمس سے مزین ہے، جس میں 8 نیرو اسپاٹ بیمس اور 24 وائڈ اسپاٹ بیمس شامل ہیں۔ ہندوستان کے مختلف حصوں میں واقع ہب اسٹیشنوں کے ذریعہ ان بیمس کو سپورٹ کیا جائے گا۔
یہ لانچ اسروں اور اسپیس ایکس کے درمیان پہلی تجارتی ساجھیداری کی علامت ہے۔ اس سے پہلے اسرو بھاری سیٹلائٹس کے لیے یورپی ایرین اسپیس پر منحصر تھا۔ لیکن ابھی ایرین اسپیس کے پاس آپریشنل راکیٹ نہیں ہے اور روس-چین جیسے ملکوں میں جغرافیائی سیاسی وجوہات کی وجہ سے تعاون محدود ہو گیا ہے۔ ایسے میں اسپیس ایکس سب سے مناسب متبادل بن کر سامنے آیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ اسرو کا سب سے وزنی لانچ وہیکل ایل وی ایم-3، 4000 کلو گرام تک کے سیٹلائٹ کو جیو سنکرونس ٹرانسفر آربٹ میں لے جا سکتا ہے۔ حالانکہ جی سیٹ-20 کا وزن اس سے زیادہ ہونے کی وجہ سے اسرو کو اسے لانچ کرنے کے لیے باہری مدد لینی پڑی۔

Prev Po
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
Next Post
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

کل ہند اجتماع ارکان ، جماعت اسلامی ہند :ملی، ملکی اور عالمی مسائل پر قراردادیں منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

2 گھنٹے ago
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem