• Home
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یوپی پی ایس سی امتحان اب 22 دسمبر کو

پہلے یہ امتحان 7 اور 8 دسمبر کو ہونا تھا، لیکن طلباء کے احتجاج کی وجہ سے اسے مؤخر کر دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2024
in قومی خبریں
0
یوپی پی ایس سی امتحان اب 22 دسمبر کو

الہ آباد: اتر پردیش پبلک سروس کمیشن (یوپی پی ایس سی) کے امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کمیشن نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اب یہ امتحان 22 دسمبر کو منعقد ہوگا اور دو شفٹوں میں لیا جائے گا۔ پہلی شفٹ صبح 9:30 بجے سے 11:30 بجے تک اور دوسری شفٹ دوپہر 2:30 بجے سے 4:30 بجے تک ہوگی۔پہلے یہ امتحان 7 اور 8 دسمبر کو ہونا طے پایا تھا لیکن طلباء نے امتحان کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مسلسل پانچ دنوں تک احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ امتحان کو مؤخر کیا جائے۔ اس احتجاج کے پیش نظر کمیشن نے ابتدائی طور پر امتحان کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب نئی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔

دراصل، جمعرات کو نوٹس جاری کر کے اس امتحان کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس کا مطالبہ چار دنوں سے مسلسل احتجاج کر رہے طلباء کی طرف سے کیا جا رہا تھا لیکن اس کے بعد بھی طلباء نے اپنا احتجاج ختم نہیں کیا۔ طلباء کا مطالبہ تھا کہ جب تک صورتحال واضح نہیں ہو جاتی، وہ احتجاج جاری رکھیں گے۔ ایسے میں کمیشن نے جمعہ کو ہی پی ایس سی امتحان کی نئی تاریخ کے حوالے سے مکمل معلومات فراہم کی ہیں۔اس دوران اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے طلباء کے مطالبات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس معاملے میں مداخلت کی۔ ان کی ہدایت پر کمیشن نے فیصلہ کیا کہ امتحان کو ایک ہی دن میں مکمل کیا جائے گا، تاکہ طلباء کی شکایات کا ازالہ ہو سکے۔ اس کے ساتھ ہی، ریویو آفیسر (آر او) اور اسسٹنٹ ریویو آفیسر (اے آر او) کے امتحانات 2023 کو بھی مؤخر کر دیا گیا ہے۔ ان امتحانات کی شفافیت اور غیر جانبداری کو یقینی بنانے کے لیے ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے، جو جلد از جلد اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ یہ کمیٹی اس بات کو یقینی بنائے گی کہ امتحانات شفاف اور انصاف پر مبنی ہوں اور طلباء کے خدشات کا ازالہ کیا جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
قومی خبریں

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
منموہن سنگھ کی آخری رسومات کل ، کانگریس ہیڈکوارٹر سے آخری سفر کی تیاری
قومی خبریں

یوم پیدائش پر سابق پی ایم منموہن سنگھ کو سرکردہ لیڈران کا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

ستمبر 25, 2026
بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائے الیکشن کمیشن پر سوال

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

Next Post
ہندوستانی کبڈی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے حکومت ہند کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

5 گھنٹے ago
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार