• Home
پیر, جون 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وزیر اعظم مودی ملک کو بتائیں کہ کن موضوعات پر یکسانیت چاہتے ہیں؟

ؔراجیہ سبھا کے رکن سبل نے کہا کہ جب تک کوئی تجویز سامنے نہیں آتی یکساں سول کوڈ پر بحث کی ضرورت نہیں ہے۔ اتراکھنڈ کا سول کوڈ پورے ملک میں لاگو نہیں کیا جا سکتا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2023
in قومی خبریں
0
وزیر اعظم مودی ملک کو بتائیں کہ کن موضوعات پر یکسانیت چاہتے ہیں؟

نئی دہلی: اس وقت ملک میں یکساں سول کوڈ کو لے کر بحث جاری ہے۔ جہاں حزب اختلاف کی متعدد جماعتیں اس کی مخالفت کر رہی ہیں وہیں، عام آدمی پارٹی اور ادھو دھڑے کی شیو سینا نے اس کی حمایت کی ہے۔ اس دوران راجیہ سبھا کے رکن  کےسبل نے ایک بار پھر وزیر اعظم مودی پر نشانہ لگایا ہے۔ سبل نے کہا کہ پہلے وزیر اعظم کو ملک کو بتانا چاہیے کہ یو سی سی (یونیفارم سول کوڈ) کے لیے کیا تجویز ہے اور وہ کن مسائل پر یکسانیت چاہتے ہیں؟

سبل نے مزید کہا ’’وزیراعظم نے تو کہہ دیا ہے کہ وہ اسے لاگو کریں گے، مگر وہ یہ بتائیں تو سہی کہ کیا لاگو کریں؟ اپوزیشن بھی اس بحث میں مصروف ہو رہی ہے۔ جب تک کوئی تجویز منظر عام پر نہیں آئے گی بحث کیسے شروع ہوگی؟ سپریم کورٹ نے کہا کہ یو سی سی لاگو ہونا چاہیے لیکن یہ نہیں بتایا کہ کن چیزوں پر لاگو ہونا چاہیے۔ کیا لاگو ہو، کس چیز پر لاگو ہو، یہ وزیراعظم مودی کو بتانا چاہئے لیکن وہ ایسا نہیں کر رہے ہیں۔

ؔراجیہ سبھا کے رکن  سبل نے مزید کہا کہ جب تک کوئی تجویز سامنے نہیں آتی اس پر بحث کی ضرورت نہیں ہے۔ اتراکھنڈ کا سول کوڈ پورے ملک میں لاگو نہیں کیا جا سکتا۔ لوگوں کو اس قانون کے بارے میں مکمل علم نہیں ہے لیکن اس پر بحث جاری ہے۔

خیال رہے کہ بھوپال میں یو سی سی پر وزیر اعظم مودی کے بیان کے بعد  سبل نے سوال کیا کہ ان کی تجویز کتنی یکساں ہے اور کیا ہندو، قبائلی اور شمال مشرق سبھی اس کے دائرے میں آتے ہیں؟ اس کے علاوہ سبل نے سوال اٹھایا تھا کہ 9 سال بعد وزیر اعظم مودی کو یہ بات کیوں یاد آ رہی ہے؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ
قومی خبریں

5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم -جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری

دال منڈی توسیعی منصوبہ کے تحت نصف درجن مساجدپر  خطرے کی تلوار

’من کی بات‘ میں اہل وطن کو  وزیر اعظم  نے دیا اہم پیغام

مئی 31, 2026
ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی

Next Post
ناگپور سےممبئی جا رہی اے سی بس کو حادثہ، ٹائر پھٹنے سے الٹی گاڑی، 26 مسافر ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ

5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ

5 منٹس ago
لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم -جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری

لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم -جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری

51 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार