• Home
پیر, جون 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے شروع

پرانی عمارت سے آغاز، نئی عمارت میں ہوگا اختتام , 23 دنوں تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں کل 17 نشستیں ہوں گی۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2023
in قومی خبریں
0
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے شروع

نئی دہلی: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے شروع ہو کر 11 اگست تک جاری رہے گا۔ پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے کیونکہ اہم اپوزیشن پارٹیوں نے اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت کا محاصرہ کرنا شروع کر دیا ہے۔

پرہلاد جوشی نے ٹوئٹ کیا ’’پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے شروع ہوگا اور 11 اگست تک جاری رہے گا۔ 23 دن تک چلنے والے اس اجلاس میں کل 17 نشستیں ہوں گی۔‘‘ انہوں نے کہا ’’میں تمام جماعتوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اجلاس کے دوران قانون سازی اور پارلیمنٹ کے دیگر کاموں میں تعمیری تعاون کریں۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے یکساں سول کوڈ کی وکالت کے بعد کانگریس سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس معاملے پر پارلیمنٹ میں بھی ہنگامہ آرائی کے امکانات ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کا آغاز پرانے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا اور بعد کی نشستیں نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو سکتی ہیں

آئندہ اجلاس میں مرکزی حکومت گورنمنٹ آف نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری آف دہلی (ترمیمی) آرڈیننس کو تبدیل کرنے کے لیے ایک بل لا سکتی ہے، جو سروس کے معاملات میں دہلی حکومت کو قانون سازی اور انتظامی کنٹرول دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے گا۔ اس کے علاوہ حکومت نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن (این آر ایف) بل 2023 کو پارلیمنٹ میں پیش کر سکتی ہے جس سے این آر ایف کے قیام کی راہ ہموار ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز
قومی خبریں

نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ سوگ کا اعلان
قومی خبریں

حکومت کو ملک کے وقار اور شہریوں کے تحفظ پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے-راہل

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
نابالغ بیٹے کو گاڑی چلانے کی اجازت دینا مہنگا پڑا
قومی خبریں

نابالغ بیٹے کو گاڑی چلانے کی اجازت دینا مہنگا پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
شرجیل امام اور عمر خالد کی جانب سے پھر ضمانت کی عرضی داخل
قومی خبریں

شرجیل امام اور عمر خالد کی جانب سے پھر ضمانت کی عرضی داخل

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
قومی خبریں

بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2026
Next Post
وزیر اعظم مودی ملک کو بتائیں کہ کن موضوعات پر یکسانیت چاہتے ہیں؟

وزیر اعظم مودی ملک کو بتائیں کہ کن موضوعات پر یکسانیت چاہتے ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز

نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز

13 گھنٹے ago
امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے

امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem