• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں سیلاب سے 45 لاکھ افراد متاثر، امدادی کاموں سے لوگ ناخوش

سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ ، مظفر پور-سیتامڑھی قومی شاہراہ کو گھنٹوں بلاک رکھا اور سڑک پر ٹائر جلائے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2024
in بہار
0
بہار میں سیلاب سے 45 لاکھ افراد متاثر، امدادی کاموں سے لوگ ناخوش
بہار میں سیلاب کی صورتحال جمعہ کو بھی سنگین رہی، حالانکہ کئی ندیوں میں پانی کی سطح کم ہو گئی ہے۔ مظفر پور میں سیلاب سے متاثرہ کچھ لوگوں نے ناکافی امدادی اقدامات کا الزام لگاتے ہوئے سڑک بلاک کر دی۔ افسران نے یہ معلومات فراہم کیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ (ڈی ایم ڈی) کے مطابق، ریاست کے 38 میں سے 30 اضلاع میں 45 لاکھ سے زیادہ لوگ اس آفت کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں جو گزشتہ ماہ سے بہار میں دو بار آئی ہے۔آبی وسائل کے محکمے (ڈبلیو آر ڈی) نے ایک بلیٹن میں کہا، ’’باگمتی، بوڑھی گنڈک، گنڈک، گنگا اور کملا بالن سمیت بیشتر ندیوں کی پانی کی سطح کم ہو گئی ہے لیکن اب بھی مختلف مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔‘‘ بتایا گیا کہ ڈبلیو آر ڈی الرٹ ہے اور حساس مقامات پر سیلاب سے بچاؤ کا کام کیا جا رہا ہے۔تاہم مظفر پور ضلع کے اورائی علاقے میں کچھ سیلاب سے متاثرہ لوگ امدادی کارروائیوں سے خوش نہیں ہیں۔ انہوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا، مظفر پور-سیتامڑھی قومی شاہراہ کو گھنٹوں بلاک رکھا اور سڑک پر ٹائر جلائے۔

مظفر پور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (دیہی) ودیا ساگا نے نامہ نگاروں کو بتایا، ’’پولیس نے موقع پر پہنچ کر شاہراہ کو کھول دیا جسے گاؤں والوں نے روک دیا تھا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہلکی طاقت کا استعمال کیا۔‘‘ ایس پی نے میڈیا کے ایک حصے میں ان خبروں کی تردید کی کہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔ایک مقامی پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا، ’’جب پولیس نیشنل ہائی وے-77 کو خالی کرنے کے لیے پہنچی تو مظاہرین نے ان پر پتھراؤ شروع کر دیا۔ تاہم، کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔‘‘ڈی ایم ڈی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بہار میں پچھلے مہینے سے دو بار سیلاب کی وجہ سے 45 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
Next Post
جموں و کشمیر کے بعد ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخاب انجام پذیر-اب نتیجے کا انتظار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

1 گھنٹہ ago
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार