• Home
جمعہ, ستمبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پرینکا گاندھی کے ہیلی کاپٹر کو اترنے سے روکا گیا

جموں خطہ کے بلاور اور بشنہ حلقوں میں ریلیوں سے خطاب کرنا تھا، لیکن ان کا ہیلی کاپٹر وہاں نہیں اتر سکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2024
in قومی خبریں
0
اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

نئی دہلی: کانگریس نے ہفتہ کو جموں و کشمیر انتظامیہ پر کٹھوعہ ضلع کے بلاور حلقہ میں پرینکا گاندھی کے ہیلی کاپٹر کو اترنے میں مدد نہ کرنے اور ان کی انتخابی  مہم میں خلل ڈالنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔ دراصل، پرینکا گاندھی کو جموں خطہ کے بلاور اور بشنہ حلقوں میں ریلیوں سے خطاب کرنا تھا، لیکن ان کا ہیلی کاپٹر وہاں نہیں اتر سکا۔ اس وجہ سے وہ پارٹی کے امیدوار اور سابق وزیر ڈاکٹر منوہر لال کے لیے  خطاب نہیں کر سکیں۔دوسری جانب  قائد حزب اختلاف راہل گاندھی بھی چمب اور رام گڑھ حلقوں میں ریلیوں سے خطاب کرنے والے تھے لیکن جمعہ کو ان کے ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا۔ جموں و کشمیر کانگریس کمیٹی (جے کے پی سی سی) کے مرکزی ترجمان رویندر شرما نے نامہ نگاروں کو بتایا، ‘ہم اس بارے میں انتظامیہ سے وضاحت طلب کرتے ہیں۔ پرینکا گاندھی کی بلاور ریلی میں انتظامیہ نے خلل ڈالا ہے۔ انہوں نے اس واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا اور الیکشن کمیشن سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
اتوار کو سرکاری اور علاقائی دیہی بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

ستمبر 24, 2026
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

Next Post
لوک سبھا انتخاب کی تاریخوں کے اعلان کے بعد الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی

تہواروں کو ذہن میں رکھ کرمہاراشٹر میں اسمبلی انتخاب کا اعلان کیا جائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

4 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार