• Home
پیر, مارچ 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

زنا کے بعد قتل کرنے والوں کو 10 دنوں میں پھانسی

مغربی بنگال اسمبلی میں زنا یعنی عصمت دری مخالف ’اپراجیتا بل‘ اتفاق رائے سے پاس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2024
in قومی خبریں
0
ترنمول کانگریس انڈیا اتحاد کا حصہ: ممتا بنرجی کی وضاحت

کولکتہ:مغربی بنگال اسمبلی میں زنا یعنی عصمت دری مخالف ’اپراجیتا بل‘ اتفاق رائے سے پاس ہو گیا۔ ریاست کے وزیر قانون ملئے گھٹک نے اس بل کو پیش کیا جو 2 گھنٹے کی بحث کے بعد ایوان سے پاس ہو گیا۔ حزب مخالف لیڈر سویندو ادھیکاری نے اس بل میں کچھ ترمیم کی تجویز رکھی جس پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے یقین دلایا کہ مطالعہ کے بعد اس پر غور کیا جائے گا۔ اس بل کو  دستخط کے لیے گورنر کے پاس بھیج دیا جائے گا۔ ’اپراجیتا بل‘ کو پاس کرانے کے لیے ہی اسمبلی کا دو روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا گیا تھا جس کا آج آخری دن تھا۔ گورنر سے اس بل کو منظوری ملنے کے بعد زناکاری معاملوں میں قصورواروں کے خلاف فوری اور سخت سزا کا راستہ ہموار ہو جائے گا۔

اس بل میں زنا و قتل کے قصورواروں کے لیے 10 دنوں کے اندر سزائے موت یعنی پھانسی کی سزا یقینی بنانے کا التزام کیا گیا ہے۔ اس زنا مخالف اس بل کا مکمل نام ’اپراجیتا وومن اینڈ چائلڈ (مغربی بنگال مجرمانہ قانون و ترمیمی) بل 2024‘ ہے۔ اس بل کے تحت عصمت دری کے معاملوں کی جانچ 21 دنوں کے اندر پوری کرنی ہوگی، جو پہلے دو ماہ تھی۔ ریاست میں اہم اپوزیشن بی جے پی کے اراکین اسمبلی نے بھی اس بل کی مکمل حمایت کی، لیکن ساتھ ہی کہا کہ اس پر پوری طرح عمل ہونا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
قومی خبریں

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی
قومی خبریں

امیرجماعت اسلامی ہند کا سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
بی جے پی ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے۔ کھڑگے
قومی خبریں

کیجریوال بھی نریندر مودی کی طرح ڈھونگی ہیں -کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
پورا مقدمہ فرضی تھا اور ہمیں جان بوجھ کر ایک جھوٹے کیس میں پھنسایا گیا-روند کیجریوال
قومی خبریں

پورا مقدمہ فرضی تھا اور ہمیں جان بوجھ کر ایک جھوٹے کیس میں پھنسایا گیا-روند کیجریوال

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
زکوٰۃ ٹیکس نہیں بلکہ غریبوں کا حق اور معاشی نظام کی ریڑھ کی ہڈی
قومی خبریں

زکوٰۃ ٹیکس نہیں بلکہ غریبوں کا حق اور معاشی نظام کی ریڑھ کی ہڈی

by Qaumi Tanzeem
فروری 27, 2026
Next Post
حیدرآباد واقع بینک آف انڈیا میں برقع پہن کر نہ آنے کا نوٹس

اس مہینے بینکوں میں 15 دن تعطیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش

جے این یو میں لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں

13 گھنٹے ago
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem