• Home
ہفتہ, جولائی 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نان انٹرلاکنگ کا کام ملتوی ہونےسےریل مسافروں کو بڑی راحت

حضرت نظام الدین-رانی کملاپتی وندے بھارت اکسپریس، گتیمان اکسپریس سمیت 74 ٹرینیوں کی منسوخی کا فیصلہ واپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2024
in قومی خبریں
0
جام تاڑا میں ٹرین کی زد میں آکر 12 افراد ہلاک

نئی دہلی : پَلول ریلوے اسٹیشن کو نیو پرتھلا ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اسٹیشن کے یارڈ سے جوڑنے کے لیے پلول اسٹیشن پر نان انٹرلاکنگ کام کو فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلہ کے بعدریل مسافروں نے راحت کی سانس لی ہے کیونکہ گزشتہ دنوں ریل انتظامیہ نے پلول اسٹیشن پر نان انٹرلاکنگ کا کام کرنے کی وجہ سے ٹریفک بلاک کا اعلان کیا تھا۔ٹریفک بلاک کی وجہ سے پلول سے ہوکر چلنے والی حضرت نظام الدین-رانی کملاپتی وندے بھارت اکسپریس، گتیمان اکسپریس سمیت 74 ٹرینیں ستمبر میں کئی دنوں کے لیے منسوخ کردی گئی تھیں۔ لیکن نان انٹرلاکنگ کا کام ملتوی ہونے کی وجہ سے ان ٹرینوں کی منسوخی کو واپس لے لیا گیا ہے اور اب یہ سبھی ٹرینیں پہلے کے طے شدہ وقت کے مطابق چلیں گی۔
ٹریفک بلاک کی وجہ سے پلول سے ہوکر چلنے والی حضرت نظام الدین-رانی کملاپتی وندے بھارت اکسپریس، گتیمان اکسپریس سمیت 74 ٹرینیں ستمبر میں کئی دنوں کے لیے منسوخ کردی گئی تھیں۔ لیکن نان انٹرلاکنگ کا کام ملتوی ہونے کی وجہ سے ان ٹرینوں کی منسوخی کو واپس لے لیا گیا ہے اور اب یہ سبھی ٹرینیں پہلے کے طے شدہ وقت کے مطابق چلیں گی۔شمالی ریلوے دہلی ڈویژن کے چیف پبلک ریلیشن آفیسر ہمانشو شیکھر نے اس سلسلے میں جانکاری دی کہ پلول میں ہونے والے نان انٹرلاکنگ کام کو اگلے فیصلہ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ایسے میں جن ٹرینوں کو پہلے منسوخ کیا گیا یا جن کی آمد و رفت متاثر کی گئی تھی، وہ اب باضابطہ چلیں گی۔ انبالہ-دہلی روٹ کی اَپ-ڈاؤن لائن پر پر منسوخ کی گئی دادر اکسپریس، گیتا جینتی، ہوشیار پور، اکسپریس و گوا سمپرک کرانتی کو طے وقت کے مطابق چلایا جائے گا۔ ساتھ ہی سچ کھنڈ اکسپرس و جھیلم اکسپریس کے وقت میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ ٹرینوں کے باضابطہ چلنے سے مسافروں کو ہونے والی پریشانی سے راحت مل گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ
قومی خبریں

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

طلبہ پر دہلی پولیس کی کارروائی کے معاملے کی سپریم کورٹ میں باقاعدہ سماعت پیر کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ
قومی خبریں

طلبہ کے احتجاج کے بعد این ٹی اے کے 47 افسران برطرف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام
قومی خبریں

جامع مسجد کے سابق شاہی امام سید احمد بخاری مظفرنگر کی عدالت میں پیش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
پیپر لیک احتجاج کے دوران زخمی طالب علم کو میڈیا کے سامنے لائے راہل
قومی خبریں

پیپر لیک احتجاج کے دوران زخمی طالب علم کو میڈیا کے سامنے لائے راہل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
Next Post
چلتی ٹرین میں مسلم مسافر پر وحشیانہ حملہ

چلتی ٹرین میں مسلم مسافر پر وحشیانہ حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

57 منٹس ago
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت

صحافیوں، میڈیا اداروں اور اپنے سیاسی مخالفین پر امریکی صدرکا طنز

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem