• Home
پیر, مئی 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پرتیج پرتاپ یادو نےکہا کہ اے آئی کا کمال

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

چمپئی سورین کی مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی 30اگست کو رانچی میں بی جے پی میں شامل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2024
in قومی خبریں
0
جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر چمپئی سورین کی حلف برداری

نئی دہلی: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی چمپئی سورین نے کل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ اس کے ساتھ ہی یہ واضح ہوگیا کہ چمپئی سورین بی جے پی میں شامل ہوں گے۔ملاقات کے دوران آسام کے وزیر اعلیٰ اور جھارکھنڈ میں بی جے پی کے شریک انچارج ہمنتا بسوا سرما بھی موجود تھے۔سرما نے ایکس پر لکھا، “جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی اور ہمارے ملک کے بزرگ قبائلی رہنما چمپائی سورین نے کچھ دیر پہلے عزت مآب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔”سرما نے بتایا کہ چمپئی سورین 30 اگست کو رانچی میں بی جے پی میں شامل ہوں گے۔ اس سے یہ واضح ہے کہ چمپائی سورین جے ایم ایم سے الگ ہوکر نئی تنظیم نہیں بنائیں گے۔ اسمبلی انتخابات سے پہلے چمپائی سورین کے اس قدم کو حکمراں جماعت جے ایم ایم کے لیے بڑا دھچکا مانا جا رہا ہے۔
ہیمنت سورین حکومت میں وزیر چمپائی سورین نے حال ہی میں جے ایم ایم کے خلاف بغاوت کی تھی۔ اس کے بعد سے ان کے اگلے قدم کو لے کر کئی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ بی جے پی میں شامل ہونے کے بارے میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ تمام متبادل پر غور کر رہے ہیں۔ انہوں نے نئی پارٹی بنانے کی بات بھی کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خاتون کے ذریعے تاج محل میں جل ابھیشیک کی کوشش ناکام
قومی خبریں

تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
مئی 25, 2025
بہار میں آندھی، بارش اور بجلی گرنے سے 80 افراد ہلاک
قومی خبریں

6 ریاستوں میں پھر گردابی طوفان کا خطرہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 25, 2025
کورونا سے شفایاب 6.5    فیصد مریضوں کی ایک سال کے اندرموت
قومی خبریں

ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 350 پہنچی

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
راہل گاندھی کی پونچھ میں پاکستانی گولی باری کے شکار کنبوں سے  ملاقات
قومی خبریں

راہل گاندھی کی پونچھ میں پاکستانی گولی باری کے شکار کنبوں سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں ایک بار پھر انتظامیہ اور طلبا یونین آمنے سامنے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
شمالی ہندوستان میں تیز ہوائوں کے بعد بارش کے آثار
قومی خبریں

ویسٹرن ڈسٹربینس کے مسلسل فعال رہنے سے پری مانسون بے قابو

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
Next Post
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

حکومت کو ذات پر مبنی مردم شماری کرانے پر مجبور کریں گے: تیجسوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پرتیج پرتاپ یادو نےکہا کہ اے آئی کا کمال

17 گھنٹے ago
خاتون کے ذریعے تاج محل میں جل ابھیشیک کی کوشش ناکام

تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem