• Home
منگل, اپریل 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شہزاد علی کا گھر گرانے پر اویسی برہم

اے آئی ایم آئی ایم کے قومی صدرنے کہاکہ آج آپ کی حکومت ہے، کل نہیں رہے گی

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2024
in قومی خبریں
0
مرکزی حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کی خود مختاری چھینے کی کوشش ۔اویسی

حیدرآباد :اے آئی ایم آئی ایم کے قومی صدر اسد الدین اویسی کا رد عمل مدھیہ پردیش کے چھتر پور شہر میں پولیس اسٹیشن پر پتھراؤ کے معاملے پر آیا ہے۔ انہوں نے پولیس اسٹیشن پر پتھراؤ اور بلڈوزر کے ذریعہ حاجی شہزاد علی کی حویلی کو مسمار کرنے کے واقعہ کی مذمت کی۔اسد الدین اویسی نے کہا، "میں نے حاجی شہزاد علی کا ایک ویڈیو دیکھا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ وہ مسلم کمیونٹی کے لوگوں کے ساتھ رام گیری مہاراج کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جنہوں نے پیغمبر اسلام کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کیا تھا۔ اس دوران ایڈیشنل ایس پی اس بھی وہاں موجود تھے تو انہوں نے حاجی شہزاد علی سے کہا کہ آپ عوام کو سمجھائیں ۔اس نے احتجاج کرنے والے لوگوں کو منانے کی کوشش کی، اس دوران وہ کچھ پتھر بھی مارے گئے۔ اس کے بعد اس کا 20 ہزار مربع گز میں بنایا ہوا گھر گرا دیا گیا۔ اس کے پاس اس گھر کی اجازت بھی تھی، اگر اجازت نہیں تھی تو بھی وہ نوٹس پھیجے اور عدالت سے رجوع کرے۔

اویسی نے مزید کہا، "چھترپور پولیس کچھ لوگوں کو گرفتار کرتی ہے، وہ انہیں سڑک پر دوڑانے پر مجبور کرتی ہے اور نعرے لگانے پر مجبور کرتی ہے۔ اگر حکومت چلتی ہے تو قانون کی حکمرانی کے تحت چلتی ہے۔ ہجوم کے قانون سے نہیں۔”اے آئی ایم آئی ایم ایم پی نے کہا، "میں بی جے پی کے لوگوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ آج آپ کے پاس اقتدار ہے، کل آپ کے پاس اقتدار نہیں رہے گا اور کوئی اور  حکومت آئے گی ، تو کیا وہ حکومت آپ کی ذمہ دار لوگوں  اور ان کے گھروں کو  بلڈوزر سےگرادے۔ منہ کالا کر کے آپ کو سڑک پر پریڈ کروائے۔کیا آپ جو کر رہے ہیں وہ آئین کی خلاف ورزی نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

متنازعہ جائیداد کی خریداری فوجداری کارروائی کے لیے کافی نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ
قومی خبریں

راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں سونم رگھونشی کی درخواست ضمانت منظور
قومی خبریں

راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں سونم رگھونشی کی درخواست ضمانت منظور

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
انڈیا الائنس 300 پار کر رہا ہے۔سنجے رائوت کا دعویٰ
قومی خبریں

بنگال میں بانگلہ تو مہاراشٹر میں مراٹھی سے دقت کیوں؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

ممبئی میں بل اپ ڈیٹ کے نام پر 100 سے زیادہ لوگوں سے فراڈ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
شام سے 10 سال بعد عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی روانہ
قومی خبریں

سہیل خان نےمکہ مکرمہ میں ہندوستانی عازمین حج کی سہولیات کا جائزہ لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
Next Post
مودی اوریوگی کی تعریف پر خاتون کو طلاق

مودی اوریوگی کی تعریف پر خاتون کو طلاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

متنازعہ جائیداد کی خریداری فوجداری کارروائی کے لیے کافی نہیں-سپریم کورٹ

34 منٹس ago
راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ

راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ

40 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem