• Home
ہفتہ, اپریل 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وائناڈ میں پُراسرار آوازسےمقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ افسران بھی حیران

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2024
in قومی خبریں
0
وائناڈ میں پُراسرار آوازسےمقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ افسران بھی حیران

کیرالہ کے ضلع وائناڈ میں مقامی لوگوں کی دھڑکنیں آج اس وقت بہت زیادہ بڑھ گئیں جب انھیں ایک عجیب اور پُراسرار آواز سنائی دی۔دراصل جمعہ  کی صبح زیر زمین سے ایک تیز آواز اور گونج سنائی دی جس نے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ افسران کو بھی حیران کر دیا۔ یہ آواز کیوں ہوئی اور کہاں سے آئی، اس سلسلے میں فی الحال کچھ بھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اس پُراسرار آواز کے بعد مقامی افراد کے ساتھ ساتھ افسران بھی دہشت میں نظر آ رہے ہیں۔گزشتہ ماہ پیش آئے خوفناک لینڈ سلائڈ کے واقعہ سے ابھی تک لوگ باہر نہیں نکل پائے ہیں۔ مہلوکین کی تعداد دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے اور 150 سے زائد لاپتہ افراد کی اب تلاش جاری ہے۔
وائناڈ ضلع کے افسران کا کہنا ہے کہ انبالاوایل گاؤں اور وایریتھری تعلقہ کے کچھ علاقوں میں تیز آواز اور گونج محسوس کی گئی ہے۔ کیرالہ ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (کے ایس ڈی ایم اے) کا اس تعلق سے کہنا ہے کہ وہ اس بات کا پتہ لگا رہے ہیں کہ کیا زلزلہ کے جھٹکے آئے تھے۔ ساتھ ہی افسران اس علاقے پر نظر بھی رکھ رہے ہیں جہاں سے پُراسرار آواز سنائی دی تھی۔ وہ دیکھ رہے ہیں کہ اس علاقے میں کہیں کچھ غلط تو نہیں ہو رہا ہے۔ افسران کا کہنا ہے کہ فی الحال زلزلہ سے متعلق کسی سرگرمی کا اشارہ نہیں ملا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ
قومی خبریں

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز
قومی خبریں

ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج
قومی خبریں

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
Next Post
پرووائس چانسلر تقرری کیس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کودہلی ہائیکورٹ کی نوٹس

جامعہ کی زمین کو غلط طریقے سے فروخت کرنے کے الزام میں پروفیسر اقبال حسین معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

22 منٹس ago
مدھیہ پردیش میں بلڈوزر چلوانے والے افسروں کو عدالت کی پھٹکار

سنبھل ضلع میں سرکاری زمین پر موجود عید گاہ اور امام باڑہ منہدم

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem