• Home
منگل, مارچ 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

ہندوستانی ہاکی ٹیم کی سیمی فائنل میں جرمنی کے ہاتھوں شکست

اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے کا کا خواب ادھورا ۔کانسے کے تمغے کے لئے 18اگست کو مقابلہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2024
in کھیل
0
ہندوستانی ہاکی ٹیم کی سیمی فائنل میں جرمنی کے ہاتھوں شکست

پیرس:مردوں کے ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں ہندوستان کو جرمنی کے خلاف دو کے مقابلے تین گولوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا کا 44 سال کے طویل انتظار کے بعد گولڈ میڈل جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا ہے۔سیمی فائنل کے آخری کوارٹر میں ہندوستان نے گول کیپر کو تبدیل کیا لیکن جرمنی کے ساتھ اسکور برابر نہ کرسکا۔ شمشیر نے آخری لمحات میں بہت اچھا شاٹ لگایا لیکن وہ گیند کو جال کے اندر نہ ڈال سکے۔ ہندوستان کے پاس ابھی بھی کانسہ کاتمغہ جیتنے کا موقع ہے اور اس کے لیے اس کا 8 اگست کو مقابلہ ہوگا۔
ہندوستان نے پہلے کوارٹر میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی تھی لیکن دوسرے کوارٹر میں جرمنی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 منٹ کے اندر ہی 2 گول کر دیئے۔ ہندوستانی ٹیم کو کافی پنالٹی کارنر مل رہے تھے لیکن انہیں گول میں تبدیل نہ کرنا ٹیم کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔ تیسرے کوارٹر میں کپتان ہرمن پریت سنگھ نے آخر کار پینلٹی کارنر پر گول کر کے میچ 2-2 سے برابر کر دیا۔ جرمنی نے چوتھے اور آخری کوارٹر میں جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ جس کے نتیجے میں جرمنی نے میچ کے 54ویں منٹ میں اپنا تیسرا گول کر دیا۔ یہاں تک کہ ہندوستان نے آخری منٹوں میں گول کیپر پی آر سریجیش کو متبادل بنایا اور 12ویں کھلاڑی کو میدان میں اتارا۔ اس کے باوجود بھارت کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل
کھیل

میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا
کھیل

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک

بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

19 گھنٹے ago
ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem