• Home
ہفتہ, جولائی 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندو مہاسبھاکی خاتون رکن نے تاج محل کے گنبد پر گنگا جل چڑھایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2024
in قومی خبریں
0
ہندو مہاسبھاکی خاتون رکن نے تاج محل کے گنبد پر گنگا جل چڑھایا

آگرہ: ایک بار پھر کچھ اسی طرح کا معاملہ سامنے آیا ہے جب پیر کے روز ایک خاتون نے تاج محل کے گنبد پر گنگا جل چڑھایا اور پھر ایک بھگوا کپڑا ہوا میں لہرایا۔ جب وہ بھگوا کپڑا لہرا رہی تھی تو وہاں موجود سیکورٹی اہلکاروں نے اسے پکڑ لیا اور پوچھ تاچھ کے لیے وہاں سے باہر لے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کی شناخت اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کی رکن میرا راٹھوڑ کی شکل میں ہوئی ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ وہ کاسگنج کے سوروں سے کانوڑ لے کر آئی ہے اور اسی گنگا جل کو انھوں نے تاج محل پر چڑھایا ہے۔ خاتون نے تاج محل کے اندر بھگوا رنگ کی چنری بھی لہرائی، اور جب وہ ایسا کر رہی تھی تو سی آئی ایس ایف کے جوانوں نے اسے گرفتار کر لیا۔ فی الحال خاتون سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔
اس معاملے میں ایک افسر نے بتایا کہ تقریباً دوپہر 12 بجے تاج محل میں ایک خاتون کپڑوں میں چھپا کر کوئی کپڑا لے گئی اور اس نے اس بھگوا رنگ کے کپڑے کو تاج محل کے بڑے گنبد کے پاس جا کر لہرایا۔ اس کے بعد وہاں تعینات سی آئی ایس ایف کے جوانوں نے پکڑ لیا اور ابھی تک روکا ہوا ہے۔ جانچ کے بعد ملزم خاتون میرا راٹھوڑ کو پولیس کے سپرد کیا جائے گا۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ 29 جولائی کو بھی میرا راٹھوڑ نے کچھ ایسا ہی کرنے کی کوشش کی تھی لیکن اس وقت وہ کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔ اس سلسلے میں کئی نیوز پورٹل پر خبریں شائع بھی ہوئی تھیں۔ لیکن آج اسے تاج محل کے اندر بھگوا کپڑا لہراتے ہوئے دیکھا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد

‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک
قومی خبریں

اگلے کچھ دنوں میں شمال مغربی ہندوستان تک مانسون کے فعال ہونے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
ہزاروں ای رکشہ ڈرائیوروں کو راحت -موبائل ایپس کے خلاف کارروائی شروع

پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2026
Next Post
دہلی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کی سیکورٹی میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

4 گھنٹے ago
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार