• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یوپی میں گمراہ کر کے شادی کرنے پر عمر قید کی تجویز

ریاستی اسمبلی میں غیر قانونی تبدیل مذہب پر پابندی سے متعلق ترمیمی بل 2024 منظور

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2024
in قومی خبریں
0
یوپی میں گمراہ کر کے شادی کرنے پر عمر قید کی تجویز

لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی میں منگل اتر پردیش غیر قانونی تبدیل مذہب پر پابندی (ترمیمی) بل 2024 منظور کر لیا گیا۔ قانون کے تحت گمراہ کر کے شادی کرنے اور تبدیل مذہب کے معاملات میں عمر قید کی تجویز ہے۔اس کے ساتھ ہیاتر پردیش پبلک ایگزامینیشن (غیر منصفانہ طریقوں کی روک تھام) بل- 2024بھی پاس ہوگیا۔ دونوں اہم بلوں کو اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا۔ اس کےعلاوہ دیگر اہم بل بھی پاس کئے گئے۔
اسمبلی میں اتر پردیش غیر قانونی مذہبی تبدیلی متناعی (ترمیمی) بل 2024 منگل کو اسمبلی میں منظور کر لیا گیا۔ اسے پیر کو متعارف کرایا گیا تھا۔ یوپی حکومت نے قبل ازیں اسمبلی میں تبدیل مذہب ممانعت بل 2021 منظور کیا تھا۔اس بل میں ترمیم کرکے اسے سزا اور جرمانے کے معاملے میں کافی مضبوط کیا گیا ہے۔ اس میں جہاں پہلے سے طے شدہ جرائم کی سزا دگنی کر دی گئی ہے وہیں نئے جرائم کو بھی شامل کیا گیا ہے۔نئی دفعات کے تحت، دھوکہ دہی، دھوکہ دہی کے ذریعے تبدیلی اور شادی کرنے پر اب 3 سے 10 سال قید اور 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا ہو گی۔ اس سے قبل سزا ایک سے پانچ سال کی قید اور 15000 روپے جرمانہ تھی۔
اب نابالغوں اور خواتین (ایس سی-ایس ٹی) کے خلاف جرائم کے لیے پانچ سے 14 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا اور غیر قانونی اجتماعی مذہبی تبدیلی پر سات سے 14 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کا التزام کیا گیا ہے۔یوگی حکومت نے اتر پردیش میں امتحانات کو شفاف اور صاف ستھرا انداز میں کرانے کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ عوامی امتحانات میں غیر منصفانہ ذرائع اور پیپر لیک ہونے کو روکنے کے لیے، اتر پردیش پبلک ایگزامینیشنز (غیر منصفانہ طریقوں کی روک تھام) بل 2024 کو منگل کو اسمبلی میں منظور کیا گیا۔نئے قانون کے تحت یوگی حکومت نقل مافیا کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کرے گی۔ اب امتحان میں نقل اور پرچے لیک کرنے والے گروہ کے ارکان کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ان میں کم از کم دو سال سے لے کر عمر قید تک کی سزا کا انتظام ہے۔ اس میں ایک کروڑ روپے تک کا جرمانہ بھی شامل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
قومی خبریں

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ
قومی خبریں

پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
Next Post
یوپی حکومت میں وزیر نند گوپال نندی کے بیٹے ابھشیک اور بہو کنشکا خوفناک حادثہ کا شکار

یوپی حکومت میں وزیر نند گوپال نندی کے بیٹے ابھشیک اور بہو کنشکا خوفناک حادثہ کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

2 گھنٹے ago
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem