• Home
بدھ, جولائی 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار

اجیت پوار اور ان کے 40 اراکین اسمبلی کو سپریم کورٹ کی نوٹس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2024
in قومی خبریں
0
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار

نئی دہلی :شرد پوار گروپ کی ایک عرضی پر سپریم کورٹ نے آج اجیت پوار اور ان کے 40 اراکین اسمبلی کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا ہے۔ دراصل شرد پوار گروپ نے مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کے اس فیصلے کو چیلنج پیش کیا ہے جس میں نائب وزیر اعلیٰ کی قیادت والے گروپ کو حقیقی این سی پی قرار دیا گیا تھا۔اس عرضی پر آج چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے سماعت کی۔ بنچ نے شرد پوار گروپ کی طرف سے پیش سینئر وکیل ابھشیک منو سنگھوی کی دلیلوں پر غور کیا کہ ریاستی اسمبلی میں بچی ہوئی چھوٹی مدت کار کو توجہ میں رکھتے ہوئے عرضی پر فوری سماعت کی ضرورت ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ریاستی اسمبلی کی مدت کار رواں سال نومبر میں ختم ہو رہی ہے۔ اس لیے ایڈووکیٹ ابھشیک منو سنگھوی کی باتوں پر غور کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ حقیقی شیوسینا معاملے میں اسپیکر کے فیصلے پر ادھو ٹھاکرے گروپ کی عرضی پر سماعت ہوگی، پھر اس کے بعد شرد پوار گروپ کی عرضی پر سماعت کی جائے گی۔ دراصل ادھو ٹھاکرے گروپ نے بھی وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور ان کے اراکین اسمبلی کے حق میں اسپیکر کے فیصلے کو چیلنج دیتے ہوئے اسی طرح کی ایک عرضی داخل کی ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع
قومی خبریں

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر
قومی خبریں

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی
قومی خبریں

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم
قومی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ
قومی خبریں

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
Next Post
افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

4 گھنٹے ago
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार