• Home
اتوار, مئی 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عام آدمی پارٹی کومل گیا نیاآشیانہ

روی شنکر شکلا لین نئی دہلی کا بنگلہ نمبرایک پارٹی کا نیا دفتر ہوگا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2024
in قومی خبریں
0
عام آدمی پارٹی کومل گیا نیاآشیانہ

نئی دہلی :مرکزی حکومت نے عام آدمی پارٹی کو دفتر کے لیے جگہ الاٹ کر دی ہے۔ ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو جگہ الاٹ کرنے کی ہدایت کی تھی، جس کے مطابق روی شنکر شکلا لین پر واقع بنگلہ نمبر ایک الاٹ کیا گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی نے ہائی کورٹ سے دخواست کی تھی کہ وہ مرکزی حکومت کو پارٹی دفتر کے لیے جگہ الاٹ کرنے کی ہدایت دے۔عام آدمی پارٹی کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے ایک ہفتہ قبل ہی مرکزی حکومت کو جگہ فراہم کرنے کی ہدایت دی تھی۔ ہائی کورٹ نے اس کے لیے 25 جولائی تک کا وقت دیا تھا۔ دراصل سپریم کورٹ نے عام آدمی پارٹی کو راؤز ایونیو میں واقع اپنے موجودہ دفتر کو خالی کرنے کی ہدایت دی تھی۔ سپریم کورٹ نے اس کے لیے عام آدمی پارٹی کو 10 اگست تک کا وقت دیا ہے۔ مارچ کے شروع میں، سپریم کورٹ نے عام آدمی پارٹی کو اپنا راؤز ایونیو کا دفتر خالی کرنے کے لیے 15 جون تک کا وقت دیا تھا۔ یہ زمین دہلی ہائی کورٹ کی توسیع کے لیے الاٹ کی گئی تھی۔
عام آدمی پارٹی نے مرکزی حکومت سے درخواست کی تھی کہ اسے اپنا قومی دفتر کھولنے کے لیے جگہ فراہم کیا جائے۔ یہ معاملہ ہائی کورٹ تک پہنچا۔ 5 جون کو عدالت نے مرکز کو عام آدمی پارٹی کی درخواست پر غور کرنے کے لیے چھ ہفتے کا وقت دیا تھا۔ ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ عام آدمی پارٹی دیگر قومی سیاسی پاریٹوں کی طرح دہلی میں پارٹی دفتر کے لیے جگہ کی حقدار ہے۔ ہائی کورٹ میں 17 جولائی کو دوبارہ سماعت ہوئی۔ مرکزی ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کے تحت اسٹیٹ ڈائریکٹوریٹ نے عدالت کی ہدایت پر عمل کرنے کے لیے مزید چار ہفتوں کا وقت مانگا تھا۔ ڈائریکٹوریٹ نے کہا تھا کہ اس وقت وہ ارکان اسمبلی کو مکانات الاٹ کرنے میں بہت مصروف ہیں۔
عام آدمی پارٹی نے اس وقت عدالت کو بتایا تھا کہ جگہ الاٹ کرنے میں جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے تاکہ ہمارے پاس کوئی متبادل نہ بجے۔ عام آدمی پارٹی نے کہا تھا کہ سپریم کورٹ نے ہمیں راؤز ایونیو میں اپنے موجودہ دفتر کو خالی کرنے کے لیے 10 اگست تک کا وقت دیا ہے۔ اپنی ہدایت میں ہائی کورٹ نے واضح طور پر کہا تھا کہ پورے واقعات اور حالات کو دیکھتے ہوئے 25 جولائی 2024 تک کا وقت دیا جا رہا ہے۔ عدالت کو امید ہے کہ درخواست گزار کی جانب سے وقت میں توسیع کے لیے مزید کوئی درخواست جمع نہیں کرائی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی
قومی خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
یوریا کی خرید میں 50 فیصد اضافہ
قومی خبریں

یوریا کی خرید میں 50 فیصد اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
نوجوانوں کا امتحانی نظام اور نریندر مودی پر اعتماد ٹوٹ چکا-راہل
قومی خبریں

نوجوانوں کا امتحانی نظام اور نریندر مودی پر اعتماد ٹوٹ چکا-راہل

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
اب پٹنہ میں سی این جی بہ آسانی دستیاب ہوگی
قومی خبریں

ممبئی میں سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

سرکاری اساتذہ کے لیے ٹی ای ٹی پاس کرنا لازمی

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
Next Post
پیپر لیک کی روک تھام کیلئے بہار اسمبلی میں بل منظور

پیپر لیک کی روک تھام کیلئے بہار اسمبلی میں بل منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

1 گھنٹہ ago
پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی

پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem