• Home
اتوار, دسمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

23سالہ فیضان کی موت کی سی بی آئی جانچ کا حکم جاری

مہلوک فیضان کو مبینہ طور پر دہلی پولیس کے ذریعہ لاٹھیوں سے پیٹا گیا تھا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2024
in قومی خبریں
0
23سالہ فیضان کی موت کی سی بی آئی جانچ کا حکم جاری

نئی دہلی :دہلی فسادات کے دوران پولیس کے ذریعہ مبینہ طور پر پیٹے جانے اور قومی ترانہ گانے کے لیے مجبور کیے گئے مسلم نوجوان کی موت سے متعلق جانچ کا معاملہ اب سی بی آئی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے فروری 2020 میں 23 سالہ فیضان کی موت کی سی بی آئی جانچ کا حکم صادر کر دیا ہے۔ مہلوک فیضان کو دہلی فسادات کے دوران مبینہ طور پر دہلی پولیس کے ذریعہ لاٹھیوں سے پیٹا گیا تھا اور بعد میں اس کی موت ہو گئی تھی۔
جسٹس انوپ جئے رام بھمبھانی نے اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے جانچ دہلی پولیس سے لے کر سی بی آئی کے حوالے کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ یہ واقعہ نفرت انگیز جرم کے زمرہ میں آتا ہے اور پھر بھی پولیس کی جانچ دھیمی اور ادھوری رہی ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ فیضان پر حملہ کرنے والے مشتبہ افراد (پولیس افسران) کو بخشا گیا ہے۔ عدالت کے مطابق اس سے بھی بری بات یہ ہے کہ مشتبہ (پولیس افسران) کو قانون کے محافظ کی شکل میں کام کرنے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ وہ طاقت اور اختیار کی حالت میں تھے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ وہ سخت گیر ذہنیت سے متاثر تھے۔ عدالت نے نتیجہ اخذ کیا کہ دہلی پولیس کی جانچ اعتماد پیدا نہیں کرتی ہے، اس معاملے میں اب تک کی اس کی کارروائی بہت دھیمی رفتار سے اور بہت کم ہوئی ہے۔
سماعت کے دوران مہلوک فیضان کی ماں قسمتن کی طرف سے پیش وکیل ورندا گروور نے دلیل پیش کی کہ فیضان کی موت کے معاملے میں دہلی پولیس کی جانچ صرف ایک سمت میں آگے بڑھی ہے۔ جیوتی نگر کے ایس ایچ او کے کردار کی جانچ کرنے کے لیے کچھ نہیں کیا گیا ہے، جہاں فیضان پر حملہ کیا گیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ کری نگر پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او اور افسر ریکارڈ میں ہیرا پھیری کر رہے ہیں اور پھر بھی وہ پولیس اہلکا رجانچ کے دائرے سے باہر ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ معاملے کی جانچ ہمیشہ کے لیے چل سکتی ہے اور جب تک عدالت کی نگرانی میں جانچ نہیں کی جاتی، تب تک یہ جانچ کبھی ختم نہیں ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار
قومی خبریں

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
قومی خبریں

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ
قومی خبریں

پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
Next Post
نیپال میں طیارہ حادثہ میں 18افراد ہلاک

نیپال میں طیارہ حادثہ میں 18افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

6 گھنٹے ago
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem