• Home
پیر, ستمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ریلائنس جیوڈیٹا کی کھپت کے معاملے میں پوری دنیا میں سر فہرست

سہ ماہی رپورٹ کے مطابق ڈیٹا کی کھپت 44 ایکسابائٹ یعنی 4400 کروڑ جی بی سے زائد ہوگئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2024
in قومی خبریں
0
ریلائنس جیوڈیٹا کی کھپت کے معاملے میں پوری دنیا میں سر فہرست

نئی دہلی: ریلائنس جیو چینی کمپنیوں کو پیچھے دھکیل کر دنیا بھر میں ڈیٹا کی کھپت کے معاملے میں نمبر ایک کمپنی بن گئی ہے۔کمپنی کے جون کی سہ ماہی کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جیو نیٹ ورک پر ڈیٹا کی کھپت 44 ایکسابائٹ یعنی 4400 کروڑ جی بی کو عبور کر چکی ہے۔ یہ گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 33 فیصد کا اضافہ ہے۔ ملک میں پہلی بار اوسط ٹیلی کام نیٹ ورک پر صارفین روزانہ ایک جی بی سے کچھ زیادہ ڈیٹا استعمال کر رہے ہیں۔ہفتہ کو جاری کی گئی کمپنی کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق، جیو 5G نیٹ ورک سے جڑے تقریباً 13 کروڑ صارفین بڑی مقدار میں ڈیٹا استعمال کرتے ہیں۔ فی الحال، جیو کے 5G نیٹ ورک پر لامحدود ڈیٹا چارج کے بغیر دستیاب ہے۔5G صارفین کی یہ تعداد کتنی بڑی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ چین کے علاوہ یہ تعداد دنیا کے کسی بھی دوسرے مقام کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔
قابل ذکر ہے کہ جیو کے تقریباً 49 کروڑ صارفین ہیں، جن میں سے تقریباً 4 کروڑ صارفین پچھلے ایک سال میں جیو نیٹ ورک سے جڑ چکے ہیں۔سہ ماہی نتائج پر، ریلائنس جیو انفوکم کے چیئرمین آکاش ایم امبانی نے کہاکہ”معیار اعلی کوریج، سستی انٹرنیٹ ڈیجیٹل انڈیا کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور جیو کو اس میں تعاون کرنے پر فخر ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام
قومی خبریں

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

منی پور  تشدد کودو سال مکمل
قومی خبریں

وزیر اعظم کے مجوزہ منی پور دورے پر کانگریس اور شیوسینا نے اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
سال کا سب سے طویل چاند گہن آج
قومی خبریں

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت
قومی خبریں

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش

Next Post
ہریانہ کے نوح میں 24 گھنٹے کے لیے موبائل انٹرنیٹ خدمات بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

4 گھنٹے ago
بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार