• Home
ہفتہ, اگست 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یا اللہ تعالیٰ میری مدد فرما۔کینسر کی شکار حنا خان کی فریاد

ٹی وی اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنا پیغام شیئر کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2024
in قومی خبریں
0
یا اللہ تعالیٰ میری مدد فرما۔کینسر کی شکار حنا خان کی فریاد

ممبئی : ٹیلی ویژن انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حنا خان نے اپنی صحت یابی کیلئے دعامانگی ہے۔ بریسٹ کے کینسر کے تیسرے درجےسے جنگ لڑنے والی حنا خان اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت میں اللہ تعالیٰ کو یاد کرکے رو پڑیں۔حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پیغام شیئر کیا جس میں لکھا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی بھی آپ کو درد، تکلیف اور مشکل سے نہیں نکال سکتا۔
اداکارہ نے یہ انسٹا گرام اسٹوری شیئر کرتے ہوئے ربِ کائنات سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ یا اللہ تعالیٰ میری مدد فرما، آپ سے مدد کی درخواست ہے۔اداکارہ نے اللہ تعالیٰ سے مدد مانگتے ہوئے رونے والے ایموجیز بھی اسٹوری میں لگائی ہے۔ حنا خان کی انسٹاگرام اسٹوری سے واضح ہورہا ہے کہ اداکارہ کینسر کے علاج کے دوران شدید تکلیف میں ہیں۔واضح رہے کہ حنا خان نے 28 جون کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا تھا کہ وہ بریسٹ کینسر کا شکار ہوگئی ہیں۔ حنا خان کا علاج شروع ہوچکا ہے اور اُنہوں نے علاج کے پہلے مرحلہ میں اپنے خوبصورت بال بھی کٹوا دیے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

2023 سے 2025 کے درمیان بیرون ملک میں بڑی تعداد میں ہندوستانی شہریوں کی موت
قومی خبریں

2023 سے 2025 کے درمیان بیرون ملک میں بڑی تعداد میں ہندوستانی شہریوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2026
قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال نے جین-زی کو دیا خاص پیغام

خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان
قومی خبریں

برطانیہ کے وزیر اعظم اینڈی برنہم کے ساتھ بات کر کے خوشی ہوئی -مودی

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2026
نجی کوٹہ میں اچانک کٹوتی سے ہزاروں عازمین حج پریشان
قومی خبریں

حج 2027 کے لیے آن لائن قرعہ اندازی میں دہلی کے 2706 عازمین حج کا انتخاب

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونےاور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ پھر شروع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
رشوت خوری کے معاملے میں ممبران پارلیمنٹ اورممبران اسمبلی کواب کوئی قانونی تحفظ نہیں
قومی خبریں

کمال مولا-بھوج شالہ تنازعہ میں جمعہ کی نماز کے لیے متبادل مقام کی وضاحت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
Next Post
بہار میں مانسون کی وجہ سے اب تک 16 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

2023 سے 2025 کے درمیان بیرون ملک میں بڑی تعداد میں ہندوستانی شہریوں کی موت

2023 سے 2025 کے درمیان بیرون ملک میں بڑی تعداد میں ہندوستانی شہریوں کی موت

5 گھنٹے ago
قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال نے جین-زی کو دیا خاص پیغام

قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال نے جین-زی کو دیا خاص پیغام

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार