• Home
منگل, جولائی 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ میں نیٹ امتحان پر سماعت 18 جولائی تک ملتوی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2024
in قومی خبریں
0
سپریم کورٹ میں نیٹ امتحان پر سماعت 18 جولائی تک ملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بڑے پیمانے پر مبینہ بددیانتی اور دیگر بے ضابطگیوں کی وجہ سے میڈیکل میں گریجویٹ سطح کی تعلیم کے داخلے کے لئے 5 مئی کو ہونے والے قومی اہلیتی داخلہ ٹیسٹ (نیٹ -یوجی) 2024 منسوخ کرکے اس کے دوبارہ انعقاد کی درخواستوں پر اپنی سماعت جمعرات کو 18 جولائی تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے سماعت کی اگلی تاریخ طے کرتے ہوئے کہا کہ اس (بنچ) کے علاوہ کچھ اور عرضی گزاروں نے اب تک مرکزی حکومت اور امتحانات کا انعقاد کرنے والی باڈی نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کے ذریعہ بدھ کو دائر حلف نامے پر غورنہیں کیا ہے۔ اس لئے اس معاملے کو18 جولائی تک ملتوی کیاجاتا ہے۔
مرکزی حکومت نے اپنے جواب میں عدالت کو یہ بھی بتایا کہ نیٹ یوجی 2024 کے لیے کونسلنگ کا عمل جولائی کے تیسرے ہفتے سے شروع ہوگا۔ چار راؤنڈ میں کونسلنگ کی جائے گی۔بنچ نے 8 جولائی کو پچھلی سماعت میں مرکزی حکومت اور این ٹی اے کو 10 جولائی کو عدالت میں حلف نامہ کے ذریعے الزامات کا جواب داخل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ عدالت نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو بھی تحقیقات سے متعلق پیش رفت رپورٹ داخل کرنے کے لئے کہا تھا۔عدالت عظمیٰ نے 8 جولائی کو کہا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ امتحان کے تقدس سے سمجھوتہ کیا گیا ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر دھوکہ دہی سے فائدہ اٹھانے والوں اور بے داغ امیدواروں میں فرق کرنا ممکن نہیں ہے تو پھر امتحان دوبارہ منعقد کیاجانا چاہیے۔
مرکزی وزارت تعلیم نے چہارشنبہ کے روز ایک حلف نامہ داخل کرکے عدالت عظمیٰ کو بتایا تھا کہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) مدراس کے ذریعہ کئے گئے نیٹ یوجی 2024 کے اعداد و شمار کے تکنیکی تجزیہ میں نہ تو بڑے پیمانے پر گڑبڑی کے کوئی اشارے ملے، اور نہ ہی کوئی غیر معمولی نمبرات سے فائدہ اٹھانے والے امیدواروں کا کوئی مقامی گروپ ہے۔حلف نامہ میں کہا گیا ہے کہ تجزیہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ امتحان دینے والے طلباء کے ذریعہ حاصل کردہ نمبروں میں کل ملا کر 550 سے 720 کی حد میں اضافہ درج کیاگیا۔ یہ اضافہ شہروں اور مراکز میں دیکھا گیا ہے۔ اس کی وجہ نصاب میں 25 فیصد کی کمی ہے۔مرکزی حکومت کے جواب میں کہا گیا ہے کہ ٹاپ اسکور حاصل کرنے والے ایسے بہت سے امیدوارمختلف شہروں سے آتے ہیں۔ یہ صورتحال بدانتظامی کے بہت کم امکان کی نشاندہی کرتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری
قومی خبریں

پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
قومی خبریں

تلنگانہ میں لاکھوں رائے دہندگان کو ایس آئی آر کی بے ضابطگیوں پر نوٹس ملنے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کی قطری سفیر سے ملاقات
قومی خبریں

امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کی قطری سفیر سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان
قومی خبریں

مغربی بنگال میں غیر منظور شدہ مدارس کا جائزہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
رام مندر کی سیکورٹی کے لئےپہلی باراے آئی سرویلینس متعارف کی جائے گی
قومی خبریں

رام مندر عطیات چوری معاملے میں اہم انکشاف-40دن میں 70 بار ہوئی چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
Next Post
سابق مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے سرکاری بنگلہ خالی کردیا

سابق مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے سرکاری بنگلہ خالی کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری

پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری

11 گھنٹے ago

تلنگانہ میں لاکھوں رائے دہندگان کو ایس آئی آر کی بے ضابطگیوں پر نوٹس ملنے کا امکان

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem