• Home
بدھ, مارچ 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

پاکستان میں اہانت اسلام کےمرتکب عیسائی ملزم کو سزائے موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2024
in عالمی خبریں
0
پاکستان میں اہانت اسلام کےمرتکب عیسائی ملزم کو سزائے موت

لاہور: پاکستان کی ایک عدالت نے ایک عیسائی کو سوشیل میڈیا پر ”اہانت اسلام والی پوسٹ کرنے پر سزائے موت سنائی۔اس پوسٹ پر برہم ہجوم نے گزشتہ سال ملک کے صوبہ پنجاب میں کئی گرجاگھروں اور عیسائیوں کے مکانوں کو جلادیاتھا۔اگست 2023 میں ضلع فیصلہ آباد کی تحصیل جڑاں والا میں جو صوبہ دارالحکومت لاہور سے تقریباً130کلو میٹر دور واقع ہے۔ برہم بھیڑ نے کم از کم 24 گرجا گھروں اور عیسائیوں کے 80 سے زائد مکانوں میں آگ لگادیا تھا۔یہ بھیڑ اس خبر پر برہم تھی کہ دو عیسائیوں نے قرآن کی بے حرمتی کی ہے۔ پولیس نے 200 سے زائد مسلمانوں کو حراست میں لیاتھا لیکن ان میں ایک کو بھی تاحال خاطی قرار نہیں دیاگیا۔ان میں 188 کو عدالت نے ثبوت نہ ملنے پر یاضمانت پر رہا کردیا۔ انسدادی دہشت گردی عدالت کے جج (ساہیوال) ضیا اللہ خا ن نے ہفتہ کے دن احسن راجہ مسیح کو سزائے موت سنائی اور 10لاکھ روپئے جرمانہ عائد کیا۔احسن راجہ مسیح نے ٹک ٹاک پر ایسا مواد مبینہ طور پر شیر کیاتھا جس سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ
عالمی خبریں

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ
عالمی خبریں

ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 16, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
عاشق جوڑے کی پٹائی پربی جے پی اور سی پی ایم کی جانب سےممتا حکومت کی تنقید

عاشق جوڑے کی پٹائی پربی جے پی اور سی پی ایم کی جانب سےممتا حکومت کی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

گجرات میں یکساں سول کوڈ منظور

4 گھنٹے ago
مرضی کی موت  کے بعد دہلی  میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

مرضی کی موت کے بعد دہلی میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem