• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لال کرشن اڈوانی طبیعت بگڑنے کے بعد ایمس میں داخل

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2024
in قومی خبریں
0
لال کرشن اڈوانی طبیعت بگڑنے کے بعد ایمس میں داخل

نئی دہلی : سابق نائب وزیر اعظم اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما لال کرشن اڈوانی کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق انہیں عمر سے متعلق پریشانی کے بعد اسپتال لے جایا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لال کرشن اڈوانی کو ایمس کے ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ اڈوانی کو احتیاطی تدابیر کے طور پر ایمس میں داخل کرایا گیا ہے تاکہ ان کی صحت پر گہری نظر رکھی جا سکے۔ایل کے اڈوانی کی صحت کے بارے میں تازہ ترین معلومات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔ اڈوانی کا میڈیکل بلیٹن جلد ہی ایمس کے ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کی طرف سے جاری کیا جا سکتا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اسی سال بی جے پی کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی کو حکومت ہند نے ملک کے سب سے بڑے شہری اعزاز یعنی بھارت رتن سے نوازا تھا۔
ایل کے ایڈوانی 8 نومبر 1927 کو کراچی، موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ وہ 12 ستمبر 1947 کو پاکستان سے چلےگئے تھے۔ ان کی آمد کے ایک ماہ بعد ان کا خاندان ہندوستان آیا تھا۔ واضح رہے کہ لال کرشن اڈوانی کی ایک بیٹی پرتیبھا اڈوانی اور ایک بیٹا جینت اڈوانی ہے۔ اڈوانی کے بیٹے اور بیٹی دونوں سیاست سے دور ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی
قومی خبریں

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
Next Post
پیپر لیک کےمجرموں کو سزا دینےکے لیے حکومت پرعزم ۔صدر جمہوریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

4 گھنٹے ago
دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार