• Home
ہفتہ, مئی 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بی جے پی کےبھرتری ہری مہتاب اسپیکرپروٹیم اسپیکر مقرر

نئی لوک سبھا کے پہلے اجلاس کا آغاز پیر 24جون کو ہوگا

by Qaumi Tanzeem
جون 21, 2024
in قومی خبریں
0
بی جے پی کےبھرتری ہری مہتاب اسپیکرپروٹیم اسپیکر مقرر

نئی دہلی: صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ بھرتری ہری مہتاب کو اٹھارویں لوک سبھا کے اسپیکر کے انتخاب تک اسپیکر کے فرائض انجام دینے کے لیے پروٹیم اسپیکر مقرر کیا ہے۔ مہتاب نے اوڈیشہ کے کٹک سے جیت درج کی ہے۔ لوک سبھا انتخابات 2024 میں انہوں نے بی جے ڈی کے سنت روپ کو ہرایا ہے۔ بھرتری ہری انتخابات سے قبل ہی بی جے ڈی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔اس کے علاوہ صدرجمہوریہ نے نو منتخب لوک سبھا ممبران سریش کوڈی کنل، تھالی کوٹائی راجوتیور بالو، رادھا موہن سنگھ، فگن سنگھ کلستے اور سدیپ بندیوپادھیائے کو حلف دلانے میں پروٹیم اسپیکر کی مدد کرنے کی ذمہ داری دی ہے۔
واضح ر ہے کہ لوک سبھا کا اجلاس پیر سے شروع ہوگا۔ نومنتخب ارکان پہلے دو روز تک حلف لیں گے۔ اگلے دن 26 جون کو لوک سبھا کے اسپیکر کا انتخاب ہوگا اور 27 جون کو صدر جمہوریہ کا خطاب ہوگا۔3جولائی تک یہ اجلاس چلے گا۔
پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ صدر جمہوریہ نے لوک سبھا کے رکن بھرتری ہری مہتاب کو لوک سبھا کے اسپیکر کا انتخاب تک اسپیکر کے فرائض انجام دینے کے لئے آئین کے آرٹیکل 95(1) کے تحت پرو ٹیم اسپیکر مقرر کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ صدر نے آئین کے آرٹیکل 99 کے تحت سریش کوڈی کنل، تھلک کوٹائی راجوتیور بالو، رادھا موہن سنگھ، فگن سنگھ کلستے اور سدیپ بندیوپادھیائے کو نو منتخب امیدواروں کو حلف دلانے میں پرو ٹیم اسپیکر کی مدد کرنے کے لیے مقرر کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ پہلی بار 96 روپے فی ڈالر کی حد سے نیچے

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
مدھیہ پردیش کے دھار واقع بھوج شالہ میں دوسرے دن بھی سروے
قومی خبریں

مدھیہ پردیش ہائیکورٹ نے کمال مولا مسجد کو مندر قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ کا ہفتے میں دو دن ویڈیو کانفرنسنگ سے سماعت کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک معاملہ میں واٹس ایپ اور ٹیلیگرام چیٹس سے اہم ڈیجیٹل شواہد ملنے کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

دہلی سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں SIR کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
ملک میں پٹرول، ڈیزل اور گھریلو گیس کا وافر ذخیرہ موجود
قومی خبریں

ملک میں پٹرول، ڈیزل اور گھریلو گیس کا وافر ذخیرہ موجود

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
Next Post
اسمرتی ایرانی سمیت تما م شکست خوردہ ممبران کو سرکاری بنگلہ چھوڑدینے کاحکم

اسمرتی ایرانی سمیت تما م شکست خوردہ ممبران کو سرکاری بنگلہ چھوڑدینے کاحکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا

انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ پہلی بار 96 روپے فی ڈالر کی حد سے نیچے

10 منٹس ago
مدھیہ پردیش کے دھار واقع بھوج شالہ میں دوسرے دن بھی سروے

مدھیہ پردیش ہائیکورٹ نے کمال مولا مسجد کو مندر قرار دیا

24 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem