• Home
پیر, مئی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

جبراً مکان خالی کرانےکے معاملے میں اعظم خان کو دس سال کی سزاملی

رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے سماجوادی پارٹی رہنماپر 14 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2024
in ریاستی خبریں
0
جبراً مکان خالی کرانےکے معاملے میں اعظم خان کو دس سال کی سزاملی

رام پور: رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے ڈنگر پور میں جبراً مکان خالی کرانے اور دھمکی دینے کے معاملے میں انہیں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اسی کے ساتھ عدالت نے ان پر 14 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ اعظم خان کے ساتھ عدالت نے برکت علی ٹھیکیدار کو بھی 7 سال قید کی سزا سنائی ہے اور 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کے خلاف 2019 میں ڈنگرپور کالونی میں زبردستی مکان خالی کرانے اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس مقدمے میں عدالت نے اعظم خان اور برکت علی کانٹریکٹر کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔ اعظم خان اس وقت سیتا پور جیل میں بند ہیں اور عدالت میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ان کی پیشی ہوئی۔ اعظم خان کے وکیل ونود شرما کی اطلاع کے مطابق خصوصی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے گھر کو زبردستی خالی کرانے اور اسے منہدم کرنے کے معاملے میں سابق وزیر کو قصوروار ٹھہرایا۔
رام پور ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے اعظم خان کو یہ سزا ابرار نامی شخص کے مقدمے میں سنایا ہے۔ ڈنگر پور بستی کے رہائشی ابرار نامی شخص نے 6 دسمبر 2016 کو گنج کوتوالی میں مقدمہ درج کرایا تھا، جس میں اعظم خان، ریٹائرڈ پولیس ایریا آفیسر آلِ حسن اور ٹھیکیدار برکت علی پر گھر میں گھس کر لوٹ مار کرنے کا الزام لگایا تھا۔ اس کے ساتھ ہی اس نے یہ بھی الزام عائد کیا تھا کہ جبراً اس کا مکان خالی کروا کر اسے زمیں بوس کر دیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ سماجوادی پارٹی کی حکومت نے 2016 میں ڈنگرپور بستی میں رہ رہے لوگوں کے لیے ’آسرا آواس‘ بنایا تھا۔ اس میں کچھ لوگوں کے مکانات توڑ دیئے گئے تھے۔ 2019 میں بے گھر ہوئے 12 لوگوں نے گنج کوتوالی میں الگ-الگ مقدمات درج کرائے۔ اس میں انہوں نے الزام لگایا کہ سماجوادی حکومت میں اعظم خان کے اشارے پر پولیس اور سماجوادی پارٹی کے لوگوں نے زبردستی ان کے گھر خالی کروائے۔ ان کا سامان لوٹ لیا اور ان کے گھروں کو مسمار کر دیا۔ اس معاملے میں پہلے اعظم خان نامزد نہیں تھے۔ ڈنگر پور کیس میں ملزمین کی گرفتاری کے بعد اعظم خان کا نام اس کیس میں شامل کیا گیا۔ جو 12 مقدمات درج ہوئے تھے ان میں سے 8 مقدمات کا فیصلہ آ چکا ہے۔ ان میں سے 5 مقدمات میں اعظم خان کو سزا سنائی گئی ہے جبکہ تین میں وہ بری ہوئے ہیں۔ ایک کیس میں انہیں سات سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، جس میں ہائی کورٹ سے انہیں ضمانت ملی تھی۔ حالانکہ ایک دیگر معاملے میں سزا ملنے کی وجہ سے وہ رہا نہیں ہو پائے ہیں۔ اعظم خان پر اب بھی 84 مقدمات زیر التوا ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
ریاستی خبریں

’پی ڈی اے‘ کے ایجنڈے کو گاؤں-گاؤں پہنچانے کی اکھلیش یادوکی اپیل

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی
ریاستی خبریں

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ
بہار

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم
ریاستی خبریں

یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
Next Post
مولانا کلیم صدیقی کو یوپی جانے کی اجازت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار

مولانا کلیم صدیقی کو یوپی جانے کی اجازت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

’پی ڈی اے‘ کے ایجنڈے کو گاؤں-گاؤں پہنچانے کی اکھلیش یادوکی اپیل

1 گھنٹہ ago
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem