• Home
جمعرات, اپریل 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

او بی سی سرٹیفکیٹ سے متعلق فیصلے کے خلاف ممتا سپریم کورٹ جائیں گی

انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی سربراہ نے کہا کہ ہمیں عدالت عالیہ کا فیصلہ منظور نہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2024
in قومی خبریں
0
او بی سی سرٹیفکیٹ سے متعلق فیصلے کے خلاف ممتا سپریم کورٹ جائیں گی

کولکتہ : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہےکہ وہ او بی سی طبقے کے سرٹیفکیٹ سے متعلق کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گی۔ جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے ساگر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی سربراہ نے کہا کہ ہم او بی سی سرٹیفکیٹ منسوخ کرنے کے حکم کو قبول نہیں کرتے ہیں۔ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ہم اس کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔اس سے پہلے بھی ممتا بنرجی نے کہا تھا کہ وہ او بی سی سرٹیفکیٹ منسوخ کرنے کے کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کو قبول نہیں کریں گی۔ انہوں نے حال ہی میں کہا تھا کہ میں کسی کا نام نہیں لوں گی۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اسے کس نے پاس کیا ہے۔ مگر میں یہ ضرور کہوں گی کہ یہ حکم بی جے پی کے حق میں ہے۔ اس وجہ سے ہم اسے قبول نہیں کریں گے۔ او بی سی کے لیے ریزرویشن جاری رہے گا۔
کلکتہ ہائی کورٹ کی جسٹس تپبرت چکرورتی اور جسٹس راج شیکھر منتھا کی بنچ نے 2010 سے مغربی بنگال میں کئی طبقوں کو دیے گئے او بی سی کا درجہ منسوخ کرتے ہوئے کہا تھا کہ مسلمانوں کی 77 ذاتوں کو پسماندہ طبقے کی فہرست میں شامل کرنا ان کے ساتھ ووٹ بینک جیسا سلوک کرنا ہے۔ ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب پی ایم مودی اپنی انتخابی ریلیوں میں کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ او بی سی ریزرویشن چھین کر مسلمانوں کو دیں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں   ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد
قومی خبریں

مسلمانوں کی لنچنگ پر خاموشی کیوں؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
دہلی کےمیئر کے انتخاب میں بی جے پی کے پرویش واہی  بھاری اکثریت سے کامیاب
قومی خبریں

دہلی کےمیئر کے انتخاب میں بی جے پی کے پرویش واہی بھاری اکثریت سے کامیاب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
ممبئی میں 3500 خاندان بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار
قومی خبریں

90 سالہ خاتون کا ہتک عزت مقدمہ 20 سال کے لیے ملتوی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

متنازعہ جائیداد کی خریداری فوجداری کارروائی کے لیے کافی نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ
قومی خبریں

راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
Next Post
بنگلہ دیش کے رکن پارلیمنٹ انوارالعظیم انار کے قتل میں ملوث شخص پکڑا گیا

بنگلہ دیش کے رکن پارلیمنٹ انوارالعظیم انار کے قتل میں ملوث شخص پکڑا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حج اخراجات کی دوسری قسط جمع کرنے کی تاریخ میں 28 مارچ تک توسیع

حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ 26 مئی 2026ء کو متوقع

3 گھنٹے ago
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں   ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem