• Home
اتوار, فروری 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کی والدہ مادھوی راجے سندھیانہیں رہیں

تین ماہ سے زیر علاج تھیں،دہلی ایمس میں آخری سانس لی

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2024
in قومی خبریں
0
مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کی والدہ مادھوی راجے سندھیانہیں رہیں

بھوپال: مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کی والدہ اور آنجہانی مادھو راؤ سندھیا کی اہلیہ مادھوی راجے سندھیا کا آج ایمس، نئی دہلی میں علاج کے دوران انتقال ہو گیا۔ سندھیا شاہی خاندان کی نمائندہ مادھوی راجے سندھیا کی عمر 70 برس تھی۔ وہ تقریباً تین ماہ سے زیر علاج تھیں۔موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کی صبح تقریباً 9.30 بجے مادھوی راجے سندھیا نے آخری سانس لی۔ وہ تقریباً 3 ماہ سے بیمار تھیں اور ان کا علاج چل رہا تھا۔ ان کی حالت مسلسل بگڑتی رہی اور جمعرات کو ان کا انتقال ہو گیا۔ مادھوی راجے سندھیا کا جسد خاکی آخری رسومات کے لیے گوالیار لایا جائے گا۔کئی لیڈروں نے مادھوی راجے سندھیا کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ارون یادو نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر لکھا، کانگریس کے سینئر لیڈر آنجہانی مادھو راؤ سندھیا کی اہلیہ اور مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا کی والدہ مادھوی راجے سندھیا کے انتقال کی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔ ایشور مرحومہ کو اپنے قدموں میں جگہ دے۔واضح رہے کہ جیوترادتیہ سندھیا گونا پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہے ہیں اور یہاں 7 مئی کو تیسرے مرحلے کی ووٹنگ ہوئی ہے۔ ووٹنگ سے پہلے جب مادھوی راجے سندھیا کی طبیعت خراب ہونے کی خبر آئی تو سندھیا کو پورے خاندان کے ساتھ دہلی جانا پڑا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش
قومی خبریں

بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

’پریکشا پر چرچہ‘ میں وزیر اعظم کی بچوں سے بات چیت

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریل مسافروں کو اب مزید چوکس رہنے کی ضرورت

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2026
ممبئی ایئرپورٹ پربڑا  حادثہ ہوتے ہوتے بچا
قومی خبریں

ممبئی ایئرپورٹ پربڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا

by Qaumi Tanzeem
فروری 4, 2026
گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد
قومی خبریں

نجی احاطے میں نماز اور عبادت کے لئے کسی پیشگی اجازت کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 3, 2026
پنکجا منڈے کے ہیلی کاپٹر میں پرواز سے پہلے تکنیکی خرابی
قومی خبریں

پنکجا منڈے کے ہیلی کاپٹر میں پرواز سے پہلے تکنیکی خرابی

by Qaumi Tanzeem
فروری 3, 2026
Next Post
جے ڈی یولیڈر پونم سنگھ کانگریس میں شامل

جے ڈی یولیڈر پونم سنگھ کانگریس میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یمنا ایکسپریس وے پرالمناک حادثہ

یمنا ایکسپریس وے پرالمناک حادثہ

12 گھنٹے ago
بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش

بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem