• Home
جمعرات, جولائی 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عازمین حج کو درپیش مسائل کے لئے اقلیتی امور کی وزارت ذمہ دار!

مسلم پرسنل لا بورڈ آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری معین احمد نے وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھے ایک خط میں الزام لگایا ہے کہ اس سال بدانتظامی کی وجہ سے ملک بھر کے عازمین حج کو مسائل کا سامنا ہے اور اس بدانتظامی کے لیے مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور ذمہ دار ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2023
in قومی خبریں
0
عازمین حج کو درپیش مسائل کے لئے اقلیتی امور کی وزارت ذمہ دار!

مسلم پرسنل لا بورڈ آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری معین احمد نے وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھے ایک خط میں الزام لگایا ہے کہ اس سال بدانتظامی کی وجہ سے ملک بھر کے عازمین حج کو مسائل کا سامنا ہے اور اس بدانتظامی کے لیے مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور ذمہ دار ہے۔ انہوں نے معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

معین احمد نے کہا کہ درخواست فارم جاری کرنے سے لے کر عازمین کی وطن واپسی تک کی پوری ذمہ داری حج کمیٹی آف انڈیا کی ہے۔ انہوں نے خط میں کہا کہ خراب انتظامات کی واحد وجہ مرکزی وزارت اقلیتی امور کی حج کمیٹی آف انڈیا کے کام میں غیر ضروری مداخلت ہے۔ معاملے کی اعلیٰ سطحی انکوائری کر کے مناسب کارروائی کی جائے۔

معین احمد نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ لوک سبھا انتخابات سے عین قبل ملک کے مسلمانوں کے سامنے ایسے مسائل آئے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حج 2023 کے اعلان میں تقریباً چار ماہ کی تاخیر ہوئی جس کی وجہ سے ہر چیز متاثر ہوئی۔ احمد نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم مودی کے حلقہ وارانسی سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ اس کی وجہ سے وارانسی اور آس پاس کے اضلاع کے 3000 سے زیادہ عازمین کو لکھنؤ سے پروازیں لینا پڑیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک
قومی خبریں

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا
قومی خبریں

مہوا موئترا کا باغی ارکانِ اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

نیٹ یوجی امتحان کے نظام میں تبدیلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی سفارش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
قومی خبریں

بہار، مدھیہ پردیش اور گجرات کی 3 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر میں ملازمت کے لیے کئی لوگوں نے دی رشوت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
15 الگ الگ دستاویزات پیش کرنے کے باوجود ہندوستانی شہریت ثابت نہیں کر سکا

Next Post
آپ حکومت چلانے کے قابل نہیں ہیں!‘ ادھو ٹھاکرے  کا بی جے پی پر حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

4 گھنٹے ago
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

مہوا موئترا کا باغی ارکانِ اسمبلی پر حملہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार