• Home
اتوار, اکتوبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندوستان کی مشہور مسالہ کمپنی ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کی مشکلا ت بڑھیں

ہانگ کانگ اور امریکہ کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی فوڈ ریگولیٹریوں نے جانچ کا فیصلہ کیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2024
in قومی خبریں
0
ہندوستان کی مشہور مسالہ کمپنی ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کی مشکلا ت بڑھیں

نئی دہلی :ہانگ کانگ اور سنگاپور کے بعد امریکہ میںہندوستان کی مشہور مسالہ کمپنیوں ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کے مسالے کو لے کر تشویش کا اظہار کئے جانے کے بعداب آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بھی فوڈ ریگولیٹری نے اس کی جانچ کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فوڈ سیکورٹی آسٹریلیا نیوزی لینڈ (ایف ایس اے این زیڈ) نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ ہندوستانی کمپنیوں ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کی طرف سے تیار کیے گئے مسالوں میں خامی کے الزامات کی جانچ کر رہا ہے۔ خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ ہانگ کانگ اور سنگاپور کی طرح ہی اس طرح کی کارروائی کے بعد آسٹریلیا میں بھی ان مصنوعات کو بازار سے واپس منگوایا جا سکتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ہانگ کانگ نے حال ہی میں 3 ایم ڈی ایچ مسالوں اور ایوریسٹ کے فش کری مسالہ کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سنگاپور نے بھی اتھلین آکسائیڈ کی زیادہ مقدار کا حوالہ دیتے ہوئے بازار سے ایوریسٹ مسالہ کو منگوا لیا ہے۔ اتھلین آکسائیڈ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک ایسا کیمیکل ہے جس کے طویل مدت تک استعمال سے کینسر کا مرض ہو سکتا ہے۔ ایف ایس اے این زیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ہم اس معاملے کو سمجھنے کے لیے بین الاقوامی ہم منصوبوں کے ساتھ اور وفاقی، ریاستی و علاقائی فوڈ انفورسمنٹ ایجنسیوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں، تاکہ یہ مقرر کیا جا سکے کہ آسٹریلیا میں آگے کی کارروائی کی ضرورت ہے یا نہیں۔‘‘ ایجنسی کا کہنا ہے کہ اتھلین آکسائیڈ کو آسٹریلیا میں فروخت کیے جانے والی خوردنی ایا میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اگر کارروائی آگے بڑھتی ہے تو متاثرہ مصنوعات کو بازار سے واپس منگوایا جا سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی
قومی خبریں

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
Next Post
مشہور اداکار اور سیاستداںراج ببر ہریانہ کی گڑگاؤں لوک سبھا سیٹ سے امیدوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

7 گھنٹے ago
جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार