• Home
پیر, ستمبر 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

نتیش کمار نےکام یادلاکر مسلمانوں سے مانگا ووٹ

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر ہمارا ساتھ نہیں دیا حالات پہلے جیسے ہوجائیں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2024
in بہار
0
نتیش کمار نےکام یادلاکر مسلمانوں سے مانگا ووٹ

پٹنہ :بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مسلمانوں سے ووٹ مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ نے ہمیں ووٹ نہیں دیا تو آپ کی حالت پرانے وقتوں جیسی ہو جائے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پہلے مدارس کو تسلیم نہیں کیا جاتا تھا، ہم نے انہیں منظوری دی۔ ہم نے مدارس میں پڑھانے والوں کو سرکاری سطح پر اعزازیہ دینا شروع کیا۔ اس دوران انہوں نے پرانی حکومتوں کے دور کے حالات کا بھی ذکر کیا۔وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ پہلے قبرستانوں کے رقبوں پر ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تنازعہ ہوا کرتا تھا، ہم نے ان کی نشاندہی کی اور قبرستانوں کی گھیرا بندی کی۔ نتیش کمار نے کہا کہ مسلم برادری کو ووٹ دیتے وقت یہ سب یاد رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ ہم لوگوں کو ختم کر دیں گے تو آپ کی حالت پرانے وقتوں جیسی ہو جائے گی، آپ کو کوئی نہیں دیکھے گا، صرف پریشانی ہوگی، کوئی انتظام نہیں ہوگا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی نتیش کمار نے مسلمانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم مسلمانوں کو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ 2005 سے پہلے جب ہم نہیں تھے تو اس وقت صرف جھگڑا ہی ہوتا رہتا تھا۔ یہ لوگ ہندوؤں اور مسلمانوں کو آپس میں لڑاتے تھے۔ مگر جب ہم آئے تو ہم نے لڑائی کو بالکل ختم کرا دیا۔ ہمارے آنے کے بعد ہندو مسلم تنازعہ مکمل طور پر ختم ہو گیا۔ اب بتاؤ کیا آپ ہمیں بھول جائیں گے اور اسی (اپوزیشن) کو ووٹ دیں گے؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
Next Post
ہندوستان کی مشہور مسالہ کمپنی ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کی مشکلا ت بڑھیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

2 گھنٹے ago
ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی

جگدیپ دھنکھڑسرکاری رہائش خالی کر ابھے چوٹالہ کے فارم ہاؤس میں شفٹ ہوگئے

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार