• Home
پیر, مئی 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

چنئی سپر کنگز نےسن رائزرز حیدرآباد کو 78 رنوں سے ہرایا

گائیکواڑ نے 98 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ دیش پانڈے نے 4 اہم وکٹیں حاصل کیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2024
in کھیل
0
چنئی سپر کنگز نےسن رائزرز حیدرآباد کو 78 رنوں سے ہرایا

چنئی :چنئی سپر کنگز نے سن رائزرز حیدرآباد کو 78 رنز سے شکست دے دی ۔سی ایس کےکی جیت کے سب سے بڑے ہیرو رتوراج گائیکواڑ اور تشار دیشپانڈے رہے۔ گائیکواڑ نے 98 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ دیش پانڈے نے 4 اہم وکٹیں حاصل کیں۔ چیپک اسٹیڈیم، چنئی میں کھیلے گئے اس میچ میں ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چنئی نے 213 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں حیدرآباد کی ٹیم 18.5 میں صرف 134 رنز بنا سکی اور میچ ہار گئی۔ سن رائزرز کی جانب سے ایڈن مارکرم نے 32 اور ہینرک کلاسن نے 20 رنز بنائے۔ حیدرآباد کی شروعات بالکل بھی اچھی نہیں تھی کیونکہ جب اسکور 40 رنز تھا تب تک ٹیم اپنے تین ٹاپ آرڈر بلے بازوں کے وکٹ گنوا چکی تھی۔
حیدر آباد کی جیت کی امیدیں 26 گیندوں میں ایڈن مارکرم کی 32 رنز کی اننگز سے بڑھنے لگیں۔ لیکن مارکرم 11ویں اوور میں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔ 15 اوورز کے بعد ایس آر ایچ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بنائے تھے اور ٹیم کو ابھی 30 گیندوں میں 104 رنز درکار تھے۔ جیسے ہی 16ویں اوور میں ہینرک کلاسن اور اگلے اوور میں عبدالصمد کی وکٹیں گریں، حیدرآباد کی جیت کی تمام امیدیں تقریباً ختم ہوگئیں۔ صمد نے 18 گیندوں پر 19 رنز بنائے۔ صورتحال یہ تھی کہ ایس آر ایچ کو آخری 2 اوورز میں 85 رنز درکار تھے اور یہ ہدف حاصل کرنا ناممکن تھا۔ مستفیض الرحمان نے 19ویں اوور میں آخری 2 وکٹیں حاصل کیں اور حیدرآباد کو 134 رنز کے اسکور پر آل آؤٹ کردیا۔
سی ایس کےکی گیند بازی شروع سے ہی سن رائزرس حیدرآباد کے بلے بازوں پر حاوی رہی۔ تشار دیشپانڈے نے ایس آر ایچ کے تینوں ٹاپ آرڈر بلے بازوں کو پویلین بھیج کر چنئی کی جیت کی بنیاد رکھی تھی۔ تشار نے 3 اوورز میں 27 رنز دے کر مجموعی طور پر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ دوسری جانب متھیشا پتھیرانا نے درمیانی اوورز میں 2 وکٹیں لے کر چنئی سپر کنگز کی جیت کو آسان بنا دیا۔ رویندرا جدیجا نے بھی 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی۔ شاردل ٹھاکر بھی 1 وکٹ لینے میں کامیاب رہے اور آخر میں مستفیض الرحمان نے 2 وکٹیں لے کر سی ایس کے کی جیت کو یقینی بنادیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا
کھیل

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
Next Post
مودی جی کیا اب بھی آپ خاموش رہیں گے؟پرینکا گاندھی

مودی جی کیا اب بھی آپ خاموش رہیں گے؟پرینکا گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنے کا بی جے پی کافیصلہ

مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت کے آثار نمایاں

14 منٹس ago
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

مردم شماری 2027 میں ’سرنا‘ مذہب کے لیے علیحدہ کوڈ کا مطالبہ

41 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem