• Home
بدھ, مئی 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

عدلیہ کو کمزور کرنے کی بڑھتی کوششوں سے سبکدوش جج حضرات مایوس

چیف جسٹس کوخط لکھ کرکہا کہ کچھ لوگ عدلیہ پرعوام کے بھروسےکو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2024
in قومی خبریں
0
عدلیہ کو کمزور کرنے کی بڑھتی کوششوں سے سبکدوش جج حضرات مایوس

نئی دہلی:سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے 21 سبکدوش ججوں کے ایک گروپ نے ’سوچے سمجھے دباؤ، غلط جانکاری اور عوامی طور پر بے عزتی کے ذریعہ عدلیہ کو کمزور کرنے کی کچھ گروپس‘ کی بڑھتی کوششوں پر فکر کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں انھوں نے کہا ہے کہ کچھ ناقدین تنگ ذہن سیاسی مفادات اور ذاتی فائدہ کے لیے عدالتی نظام میں عوام کے بھروسہ کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ سبکدوش ججوں نے اپنے خط میں یہ نہیں بتایا کہ انھوں نے کن واقعات کو لے کر چیف جسٹس آف انڈیا کو یہ خط لکھا ہے۔ خط لکھنے والوں میں سپریم کورٹ کے 4 سبکدوش جج بھی شامل ہیں۔ یہ خط بدعنوانی کے معاملوں میں کچھ اپوزیشن لیڈران کے خلاف کارروائی کو لے کر برسراقتدار بی جے پی اور اپوزیشن پارٹی میں زبانی جنگ کے درمیان لکھا گیا ہے۔
جسٹس (سبکدوش) دیپک ورما، کرشن مراری، دنیش مہیشوری اور ایم آر شاہ سمیت سبکدوش ججوں نے ناقدین پر عدالتوں اور ججوں کی ایمانداری پر سوال اٹھا کر عدالتی نظام کو متاثر کرنے کی واضح کوششوں کے ساتھ دھوکہ دہی والا طریقہ اختیار کرنے کا الزام لگایا ہے۔ انھوں نے ’عدلیہ کو غیر ضروری دباؤ سے بچانے کی ضرورت‘ عنوان سے لکھے گئے اس خط میں کہا ہے کہ ’’اس طرح کی کارروائیاں نہ صرف ہماری عدلیہ کی پاکیزگی کو نقصان پہنچاتی ہے بلکہ انصاف اور غیر جانبداری کے اصولوں کے لیے سیدھا چیلنج بھی پیش کرتی ہے، جنھیں قانون کے محافظ کی شکل میں ججوں نے بنائے رکھنے کا حلف لیا ہے۔‘‘ انھوں نے سپریم کورٹ کی قیادت والی عدلیہ سے ایسے دباؤ کے خلاف مضبوط ہونے اور یہ یقینی کرنے کی گزارش کی کہ قانونی نظام کی پاکیزگی اور خود مختاری محفوظ رہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’گجرات سماچار‘ پر کارروائی کے لیے کانگریس نے بی جے پی پر کیا حملہ
قومی خبریں

’گجرات سماچار‘ پر کارروائی کے لیے کانگریس نے بی جے پی پر کیا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2025
بہار میں مانسون کی وجہ سے اب تک 16 افراد کی موت
قومی خبریں

ممبئی میں موسلادھار بارش سے کئی علاقے پانی پانی

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2025
نئے وقف بل میں تمام طبقوں کی نمائندگی کاانتظام
قومی خبریں

وقف ترمیم ایکٹ کیخلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا احتجاج دوبارہ بحال

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2025
منقسم دنیا درپیش چیلنجوں کا حل نہیں پیش کرسکتی۔وزیراعظم
قومی خبریں

بیرون ملک جانے والے وفود میں مذہبی رہنما بھی شامل کئے جائیں-مولانا شہاب الدین

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

ممبئی-گوا ہائی وے پر حادثہ، کار ندی میں گری، 5 ہلاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2025
بجٹ پیش ہونے کے بعدسونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

سونے کی قیمت میں 4,096 روپے فی 10 گرام کی کمی

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2025
Next Post
مودی او ریوگی نےآبادی نہ بڑھا کر بے روزگاری روکی ۔ بی جے پی ایم پی

مودی او ریوگی نےآبادی نہ بڑھا کر بے روزگاری روکی ۔ بی جے پی ایم پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

یوپی حکومت مدارس کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کرے-مایاوتی

6 گھنٹے ago
’گجرات سماچار‘ پر کارروائی کے لیے کانگریس نے بی جے پی پر کیا حملہ

’گجرات سماچار‘ پر کارروائی کے لیے کانگریس نے بی جے پی پر کیا حملہ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem