• Home
بدھ, اپریل 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیجریوال کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ ناراض

سابق ایم ایل اے سندیپ کمارکی درخواست پر عدالت نے کہا کہ یہ سب شہرت کے لیے کیا جا رہا ہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2024
in قومی خبریں
0
کیجریوال کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ ناراض

نئی دہلی ":دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے درخواست گزارکی سخت سرزنش کی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ یہ سب شہرت کے لیے کیا جا رہا ہے۔ ہم درخواست گزار پر بھاری جرمانہ عائد کریں گے۔ یہ درخواست عام آدمی پارٹی کے ہی سابق ایم ایل اے سندیپ کمار نے داخل کی تھی۔ انہوں نے دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری اور جیل جانے کے بعد وزیر اعلیٰ کیجریوال کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔سندیپ کمار کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس سبرامنیم پرساد نے تنقید کی۔ اس سے قبل دیگر لوگوں کی جانب سے دائر کی گئی اسی طرح کی دو درخواستیں ہائی کورٹ پہلے ہی مسترد کر چکی ہے۔ عدالت نے اس درخواست کو مسترد نہیں کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ جو بینچ نے اس سے قبل اس طرح کی درخواستوں پر سماعت کر چکی ہے، اس درخواست پر بھی وہی بنچ سماعت کرے۔ اس درخواست پر بدھ کو سماعت ہو سکتی ہے۔
واضح رہے کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ای ڈی نے ایکسائز پالیسی کیس میں 21 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد عدالت نے انہیں یکم اپریل تک ای ڈی ریمانڈ پر بھیج دیا۔ ریمانڈ ختم ہونے کے بعد عدالت نے انہیں 15 اپریل تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ فی الحال کیجریوال تہاڑ جیل میں ہیں۔ ان کی گرفتاری کے بعد سے اپوزیشن پارٹیاں انہیں وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی عام آدمی پارٹی نے واضح کیا ہے کہ کیجریوال وزیراعلیٰ کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا
قومی خبریں

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند
قومی خبریں

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات
قومی خبریں

بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ
قومی خبریں

آج سے ملک میں نیا انکم ٹیکس قانون نافذ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار
قومی خبریں

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بھونیشور میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
Next Post
بہارمیں عید کے موقع پر بھی ٹریننگ پارہے اساتذہ کی چھٹی نہیں

بہارمیں عید کے موقع پر بھی ٹریننگ پارہے اساتذہ کی چھٹی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

5 منٹس ago
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

17 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem