• Home
پیر, مئی 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اس باربی جے پی کو 200 سیٹیں بھی نہیں ملیں گی ۔پریانک کھڑگے

آر ایس ایس کے اندرونی سروے کے حوالے سے کرناٹک کے کادعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2024
in قومی خبریں
0
اس باربی جے پی کو 200 سیٹیں بھی نہیں ملیں گی ۔پریانک کھڑگے

بنگلور:کرناٹک کے وزیر پریانک کھڑگے کے ایک دعویٰ نے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس نے جو داخلی سروے کرایا ہے، اس کے مطابق بی جے پی کو 200 سیٹیں بھی حاصل نہیں ہو رہی ہیں۔یہ دعویٰ پریانک کھڑگے نے ہفتہ کے روز کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’’آر ایس ایس کا داخلی سروے کہتا ہے کہ بی جے پی کو 200 سیٹیں بھی نہیں ملیں گی۔ یہ آر ایس ایس کہہ رہا ہے۔ ریاست (کرناٹک) میں وہ 8 سیٹیں بھی حاصل نہیں کرے گی۔‘‘ ساتھ ہی وہ کرناٹک کے تعلق سے یہ بھی کہتے ہیں کہ ’’14 سے 15 سیٹوں پر تو بی جے پی میں اندرونی لڑائی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ کرناٹک میں لوک سبھا کی 28 سیٹیں ہیں۔ گزشتہ مرتبہ بی جے پی نے ان 28 سیٹوں میں سے 26 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی، اور اس مرتبہ سبھی 28 سیٹوں پر این ڈی اے امیدواروں کی کامیابی کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ حالانکہ پرینکا کھڑگے نے ایسی سبھی باتوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ انھوں نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے واضح لفظوں میں کہا کہ بی جے پی کے کئی سینئر لیڈران پارٹی کو ’صاف‘ کرنے کی ضرورت ظاہر کر رہے ہیں اور اس تعلق سے آپس میں بات چیت بھی کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

طلاق شدہ بیٹی، مری ہوئی بیٹی سےبہتر
قومی خبریں

طلاق شدہ بیٹی، مری ہوئی بیٹی سےبہتر

by Qaumi Tanzeem
مئی 25, 2026
اقلیتی مشاورتی کونسل کی میٹنگ میں راہل گاندھی کی شرکت
قومی خبریں

اقلیتی مشاورتی کونسل کی میٹنگ میں راہل گاندھی کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2026
اقرا حسن نے مہلوک آدتیہ کی دادی اور ماں کو گلے لگا کر ہمدردی کا اظہار کیا
قومی خبریں

اقرا حسن نے مہلوک آدتیہ کی دادی اور ماں کو گلے لگا کر ہمدردی کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

ٹویشا شرما موت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2026
ایبولا وائرس کو لے کر ہندوستانی حکومت پوری طرح الرٹ
قومی خبریں

کانگو، یوگانڈا اور جنوبی سوڈان کا غیر ضروری سفر نہ کریں

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

ترون قتل معاملہ میں بے قصور عمران بنٹی کو عدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
Next Post
بار اراکین کو عدالت اور آئین کے ساتھ غیر جانبدار ہونا چاہیے۔چیف جسٹس

بار اراکین کو عدالت اور آئین کے ساتھ غیر جانبدار ہونا چاہیے۔چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

طلاق شدہ بیٹی، مری ہوئی بیٹی سےبہتر

طلاق شدہ بیٹی، مری ہوئی بیٹی سےبہتر

6 گھنٹے ago
اقلیتی مشاورتی کونسل کی میٹنگ میں راہل گاندھی کی شرکت

اقلیتی مشاورتی کونسل کی میٹنگ میں راہل گاندھی کی شرکت

2 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem