• Home
جمعہ, مارچ 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سنجے سنگھ کے ساتھ عآپ ممبران اسمبلی کا راج گھاٹ دورہ

باپو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد ملک کے لئے دعاء کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2024
in قومی خبریں
0
سنجے سنگھ کے ساتھ عآپ ممبران اسمبلی کا راج گھاٹ دورہ

نئی دہلی: تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بدھ کو دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ عآپ لیڈر پارٹی دفتر میں پہنچے۔ جمعرات کو سنجے سنگھ نے راج گھاٹ پہنچ کر باپو کو خراج عقیدت پیش کیا۔سنجے سنگھ کے علاوہ پارٹی کے دیگر ارکان اسمبلی نے بھی بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ راج گھاٹ میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد سنجے سنگھ نے کہا کہ جس طرح سے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو جیل میں قید کیا گیا ہے، اسی طرح سے حزب اختلاف کے دیگر لیڈران کو بھی جیل میں قید کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
سنجے سنگھ نے کہا کہ یہ تاناشاہی کی شروعات ہے اور یہ جمہوریت اور ملک کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے خلاف لڑنے کے لیے وہ باپو سے آشیرواد مانگنے راج گھاٹ پہنچے ہیں۔سنجے سنگھ نے کہا، ’’باپو نے انگریزوں کلے خلاف لڑائی لڑی تھی۔ اس وقت اظہار رائے کی آزادی بھی نہیں تھی۔ آج آزادی کے 77 برس بعد بھی ویسی ہی صورت حال ہے۔ میں نے باپو کی آخری آرام گاہ کے پاس یہ دعا کی ہے کہ اے بابائے قوم! آپ جہاں کہیں بھی ہیں، اس حکومت کو سمجھ دینے کا کام کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی
قومی خبریں

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

گجرات میں یکساں سول کوڈ منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
مرضی کی موت  کے بعد دہلی  میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا
قومی خبریں

مرضی کی موت کے بعد دہلی میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بکنگ کے قوانین میں پھر تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
Next Post
ملاقات کے لئے اضافی وقت دینے کی کیجریوال کی درخواست

ملاقات کے لئے اضافی وقت دینے کی کیجریوال کی درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

9 گھنٹے ago
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

سماجوادی پارٹی 29 مارچ کو گوتم بدھ نگر سےشروع کرے گی انتخابی مہم

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem