• Home
بدھ, جولائی 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی حکومت پی ایس یو کی نجکاری کی سازش میں مصروف: راہل

ملک ریکارڈ بے روزگاری سے دوچار ہے کیونکہ چند سرمایہ دار دوستوں کے فائدے کے لیے لاکھوں نوجوانوں کی امیدوں کو کچلا جا رہا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2023
in قومی خبریں
0
مودی حکومت پی ایس یو کی نجکاری کی سازش میں مصروف: راہل

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے 18 جون  کو کہا کہ حکومت پبلک سیکٹر کی کمپنیوں (پی ایس یو) کی نجکاری کی سازش کرکےان لوگوں کا آئینی حق ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے جو  ریزرویشن کے دائرے میں آتے ہیں یعنی ان کا آئینی حق ختم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔

مسٹر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ پی ایس یو جو ہندوستان کا فخر ہوا کرتے تھے اور روزگار کے لیے ہر نوجوان کا خواب ہوا کرتے تھے، اب وہ حکومت کی ترجیح میں نہیں ہیں۔ پی ایس یو میں روزگار 2014 میں 16.9 لاکھ سے کم ہو کر 2022 میں صرف 14.6 لاکھ رہ گئے ہیں۔  انہوں نے سوال کیا کہ کیا ترقی پسند ملک میں نوکریاں کم ہوتی ہیں؟ بی ایس این ایل میں 181127 نوکریاں، سیل میں 61928، ایم ٹی این ایل میں 34997، ایس ای سی ایل میں 29140، ایف سی آئی میں 28،063 اور او این جی سی میں 21,120 ملازمتیں ختم ہوئیں۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ ہر سال 2 کروڑ نوکریوں کے جھوٹے وعدے کرتے تھے، انہوں نے نوکریاں بڑھانے کے بجائے 2 لاکھ سے زائد نوکریوں کو ختم کر دیا، اس کے علاوہ ان اداروں میں کنٹریکٹ بھرتیاں تقریباً دگنی کر دیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ ریزرویشن کے آئینی حق کا کیا ہوگا؟” کیا یہ آخر کار ان کمپنیوں کی نجکاری کی سازش ہے؟ انہوں نے سوال کیا کہ "حکومت کیا پی ایس یو کی نجکاری کی سازش میں مصروف ہے؟

پی ایس یو کی نوکریاں ختم کر کے صنعت کاروں کے قرضے معاف  کرے جا رہے ہیں ۔ یہ کیسا امرت کال ہے اگر یہ واقعی امرت کال ہے تو نوکریاں اس طرح کیوں غائب ہو رہی ہیں؟ اس حکومت کے تحت ملک ریکارڈ بے روزگاری سے دوچار ہے کیونکہ چند سرمایہ دار دوستوں کے فائدے کے لیے لاکھوں نوجوانوں کی امیدوں کو کچلا جا رہا ہے۔

کانگریس لیڈر نے کہاکہ "اگر ہندوستان کے پی ایس یو کو حکومت کی طرف سے صحیح ماحول اور تعاون ملتا ہے تو وہ معیشت اور روزگار دونوں کو فروغ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پی ایس یو ملک اور اہل وطن کا اثاثہ ہیں، انہیں فروغ دینا ہو گا تاکہ وہ ہندوستان کی ترقی کا راستہ بن سکیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انکت شرما قتل معاملہ میں 6 مسلم نوجوان باعزت بری
قومی خبریں

انکت شرما قتل معاملہ میں 6 مسلم نوجوان باعزت بری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

نماز جمعہ کیلئے1سے 3 بجے دن تک مسلم فریق کو جگہ دینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند نے ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری
قومی خبریں

پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
قومی خبریں

تلنگانہ میں لاکھوں رائے دہندگان کو ایس آئی آر کی بے ضابطگیوں پر نوٹس ملنے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کی قطری سفیر سے ملاقات
قومی خبریں

امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کی قطری سفیر سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
Next Post
ہندوستان میں سب سے زیادہ خواتین پائلٹس

ہندوستان میں سب سے زیادہ خواتین پائلٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انکت شرما قتل معاملہ میں 6 مسلم نوجوان باعزت بری

انکت شرما قتل معاملہ میں 6 مسلم نوجوان باعزت بری

11 گھنٹے ago
نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج

نماز جمعہ کیلئے1سے 3 بجے دن تک مسلم فریق کو جگہ دینے کا حکم

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem