• Home
جمعہ, جون 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنے کا بی جے پی کافیصلہ

پارٹی کی ریاستی یونٹ کے سربراہ سنیل جاکھڑنے ایکس پوسٹ میں دی اطلاع

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2024
in قومی خبریں
0
پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنے کا بی جے پی کافیصلہ

چنڈی گڑھ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پنجاب میں لوک سبھا الیکشن اکیلے لڑے گی۔ پارٹی کی ریاستی یونٹ کے سربراہ سنیل جاکھڑ نے منگل کو یہ جانکاری دی۔ یہ اعلان شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) اور بی جے پی کے درمیان پارلیمانی انتخابات کے لیے دوبارہ اتحاد کے لیے بات چیت کی قیاس آرائیوں کے درمیان کیا گیا ہے۔سات مرحلوں پر مشتمل انتخابات کے آخری مرحلے میں پنجاب میں لوک سبھا کی 13 سیٹوں کے لیے ووٹنگ یکم جون کو ہوگی۔ جاکھڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’بی جے پی پنجاب میں اکیلے الیکشن لڑنے جا رہی ہے۔ پارٹی نے یہ فیصلہ لوگوں اور پارٹی کارکنوں سے ملنے والے ‘فیڈ بیک کے بعد لیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ پارٹی نے یہ فیصلہ پنجاب کے عوام، پارٹی کارکنوں، رہنماؤں اور کسانوں کی رائے کی بنیاد پر کیا ہے۔ یہ فیصلہ پنجاب کے تمام تاجروں، مزدوروں اور پسماندہ طبقات کے روشن مستقبل کے لیے کیا گیا ہے۔جاکھڑ نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی نے جو کام کیا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ بی جے پی لیڈر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پچھلے 10 سالوں میں کسانوں کی فصلیں کم از کم امدادی قیمت پر خریدی گئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

گجرال کے بیٹے نریش گجرال کی کمپنی سے 7.8 کروڑ روپے کی آن لائن ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی

سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری
قومی خبریں

’سی بی ایس ای‘ کی سہ لسانی پالیسی پر فوری روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
مظفرپور کے احتشام رضوی انٹرنیشنل ارتھ سائنس اولمپیاڈ کے لیے منتخب
قومی خبریں

مظفرپور کے احتشام رضوی انٹرنیشنل ارتھ سائنس اولمپیاڈ کے لیے منتخب

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ
قومی خبریں

نیٹ امتحان کے حالیہ تنازعات سے پریشان راجستھان کی طالبہ کی دہلی میں خود کشی

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
Next Post
مسجد کی دیوار پر شری رام لکھنے کی وجہ سے مہاراشٹرکے بیڈ ضلع میں کشیدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام سے تجاوز

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ

16 گھنٹے ago
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

گجرال کے بیٹے نریش گجرال کی کمپنی سے 7.8 کروڑ روپے کی آن لائن ٹھگی

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार