• Home
اتوار, اگست 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

عام انتخابات سے قبل مرکزی حکومت کا انتہائی اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2024
in قومی خبریں
0
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

نئی دہلی۔ عام انتخابات سے قبل مرکزی حکومت نے آج ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ سے پریشان عوام کو راحت دی گئی ہے۔مرکز نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی تخفیف کا اعلان کیا ہے۔ ان نئی قیمتوں پر جمعہ کی صبح چھ بجے سے عمل ہوگا۔ یہ بات مرکزی وزارت کی جانب سے بتائی گئی ہے۔وزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کے مطابق ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 15 مارچ کی صبح 6 بجے سے ہوگا۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے 58 لاکھ سے زیادہ ہیوی وہیکلس‘6 کروڑ کاروں اور 27 کروڑ ٹو وہیلرس کے مالکین کو راحت ملے گی۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے شہریوں کو فائدہ ہوگا اور بڑی راحت ہوگی جو قیمتوں میں اضافہ اور مہنگائی کے باعث مشکلات کا سامنا کررہے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  مرکزی حکومت کی منظوری
قومی خبریں

 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  مرکزی حکومت کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2026
دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

صفت فیض نے پٹنہ میں طلبا پر ہوئی پولیس بربریت کی داستان راہل گاندھی کو سنائی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  سے وزیر اعظم نریندر مودی کی فون پر گفتگو

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی  کوشش

اگست 8, 2026
آسام کے   13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

Next Post
نازیبا ریمارکس کے معاملے میں جیہ پردہ عدالت میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  مرکزی حکومت کی منظوری

 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  مرکزی حکومت کی منظوری

2 گھنٹے ago
دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार