• Home
ہفتہ, ستمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

دہلی کی خواتین کوماہانہ ہزار روپے دینے کاکیجریوال حکومت کا اعلان

آتیشی نے بجٹ تقریرمیں کہا کہ یہ رقم مکھیہ منتری مہیلا سمان یوجنا کے تحت دی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 4, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی کی خواتین کوماہانہ ہزار روپے دینے کاکیجریوال حکومت کا اعلان

نئی دہلی: دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت نے پیر کے روز بجٹ اجلاس کے دوران خواتین کے لیے ایک اہم اعلان کیا ہے۔ دہلی حکومت کی وزیر آتیشی نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ کیجریوال حکومت اب 18 سال سے زیادہ عمر کی ہر خاتون کو ہر مہینے ایک ہزار روپے فراہم کرے گی۔یہ رقم مکھیہ منتری مہیلا سمان یوجنا کے تحت دی جائے گی۔ اعلان کرتے ہوئے آتشی نے کہا، دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال بڑے بھائی کا فرض نبھاتے ہوئے سال 2024-25 کے لیے ایک انقلابی منصوبہ لے کر آ رہے ہیں۔ یہ غالباً 2024-25 کے بجٹ کا سب سے اہم اقدام ہے۔ اس منصوبہ کا نام مکھیہ منتری مہیلا سمان یوجنا ہے۔آتیشی نے کہا، ’’اس کے تحت 18 سال کی عمر سے زیادہ کی ہر خاتون کو ہزار روپے مہینہ کی رقم دی جائے گی۔ بہن بیٹیوں کو گھر کے بڑے ہاتھ میں پیسے رکھتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کیجریوال دہلی کے خاندان کے بڑے کے طور پر دہلی کی بہن بیٹیوں کے لیے ایک بہت بڑا قدم اٹھا رہے ہیں۔‘‘
دہلی حکومت نے ابھی تک یہ نہیں بتایا ہے کہ اس اسکیم کو کس تاریخ سے لاگو کیا جا رہا ہے، لیکن حکومت اس سال ہی اس اسکیم کو نافذ کر سکتی ہے۔ اسے لوک سبھا انتخابات کے بعد لاگو کیا جا سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اگلے چند مہینوں میں دہلی کی خواتین کو ہر ماہ ایک ہزار روپے کی مالی مدد ملنا شروع ہو جائے گی۔فی الحال اس اسکیم سے متعلق شرائط و ضوابط کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے، اس اعلان کے بعد چند دنوں میں مکھیہ منتری مہیلا سمان یوجنا کے لیے درخواست اور اس کے قواعد کی وضاحت کی جا سکتی ہے۔ دیگر اسکیموں کی طرح یہ رقم بھی خواتین کے کھاتے میں براہ راست جمع کی جا سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے
قومی خبریں

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر  کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی

دہلی میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر: جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ متاثرین کی عرضداشت پر سماعت کے لیے بامبے ہائی کورٹ تیار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

راہل گاندھی کے الزام پر الیکشن کمیشن نے کیا اپنا دفاع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود
قومی خبریں

ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

نصف سے زائد ووٹرس کو ایس آئی آر کے دوران کسی دستاویز کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
Next Post
رشوت خوری کے معاملے میں ممبران پارلیمنٹ اورممبران اسمبلی کواب کوئی قانونی تحفظ نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

3 گھنٹے ago
’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार