• Home
پیر, اپریل 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آندھرا کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک

راحت اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری- دو درجن سے زیادہ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
in قومی خبریں
0
آندھرا  کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک

 آندھرا پردیش کے سریکا کلم ضلع کے کاشی بگا میں واقع سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں ہفتہ کو اکادشی کے موقع پر زبردست بھگدڑ مچ گئی۔ اس واقعے میں 9 افراد کی موت ہوگئی جبکہ دو درجن سے زیادہ عقیدتمند زخمی ہو گئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

اطلاعات کے مطابق کارتک کے مہینے میں بڑی تعداد میں عقیدت مند درشن کے لیے مندر پہنچے ہیں۔ عقیدت مندوں کا ہجوم اتنا بڑھ گیا کہ مقامی انتظامیہ اور مندر انتظامیہ صورتحال پر قابو نہیں رکھ سکے۔ بھیڑ کی وجہ سے اچانک دھکا مکی شروع ہوگئی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے بھگدڑ مچ گئی۔ اس دوران لوگ ایک دوسرے کے اوپر گرنے لگے جس سے موقع پرافراتفری پھیل گئی اور زیادہ تر لوگ محفوظ مقامات کی طرف بھاگنے لگے۔ راحت اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر عقیدت مندوں کی بڑی بھیڑ جمع ہوئی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ مندر کے احاطے کے داخلی دروازے کے قریب اچانک بھیڑ بڑھ گئی جس سے لوگوں میں افرا تفری پھیل گئی اور بھگدڑ کے حالات پیدا ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ کے فوری بعد مقامی انتظامیہ اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی اوربچاؤ کام شروع کیا۔

وزیراعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو نے اس المناک واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ کاشی بگا کے وینکٹیشور مندر میں بھگدڑ انتہائی افسوسناک ہے۔ جانوں کا ضیاع دل دہلا دینے والا ہے۔ میں مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے حکام کو زخمیوں کو فوری اور بہتر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے مقامی انتظامیہ اور عوامی نمائندوں سے کہا کہ وہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر راحت اور بحالی کی کوششوں کی نگرانی کریں۔ ریاستی حکومت نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ سینئر پولیس اور انتظامی اہلکار جائے وقوعہ پرموجود ہیں اور صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج
قومی خبریں

نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مشرقی اور جنوبی ہندوستان میں میں فی الحال گرمی سےراحت نہیں
قومی خبریں

میدانی علاقوں میں گرم لہر اور پہاڑوں پر بارش اور برفباری کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں
قومی خبریں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک
قومی خبریں

مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین
قومی خبریں

ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
Next Post
بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند

بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج

نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج

5 گھنٹے ago
مشرقی اور جنوبی ہندوستان میں میں فی الحال گرمی سےراحت نہیں

میدانی علاقوں میں گرم لہر اور پہاڑوں پر بارش اور برفباری کا الرٹ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem