• Home
جمعہ, ستمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

اعظم خان،اہلیہ تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ کو 7-7سال کی سزا

فرضی برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں رام پورایم پی۔ ایم ایل اے کورٹ کے فیصلے کے بعد تینوں کو حراست میں لے لیا گیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2023
in ریاستی خبریں
0
اعظم خان،اہلیہ تزئین  فاطمہ اور بیٹے عبداللہ کو 7-7سال کی سزا

رام پور: اترپردیش کے رام پور ایم پی۔ ایم ایل اے کورٹ نے بدھ کے روز سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما اعظم خان، ان کی اہلیہ تزئین فاطمہ اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کو فرضی برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں قصوروار پائے جانے کے بعد سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔عدالت کے فیصلے کے بعد تینوں کو حراست میں لے لیا گیاہے۔یہ معاملہ عبداللہ اعظم خان کے برتھ سرٹیفکیٹ کے دو بار جاری ہونے سے متعلق ہے۔عبداللہ اعظم خان پرپہلی برتھ سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر پاسپورٹ بنا کرر غیر ملکی دورے کرنے کا الزام ہے جبکہ دوسری ٹیفکیٹ کا استعمال سرکاری کے لئے کیا گیاہے۔
دونوں سرٹیفکیٹ ناجائز طریقے سے پہلے سے منصوبہ بند سازش کے تحت جاری کیے گئے تھے۔رام پور نگر پالیکا کے ذریعہ 28 جون 2012 کو جاری کردہ پہلی برتھ سرٹیفکیٹ میں رام پور کو عبداللہ اعظم خان کی جائے پیدائش دکھایا گیا تھاجبکہ جنوری 2015 میں، جاری کردہ دوسری برتھ سرٹیفکیٹ میں لکھنؤ کو ان کی جائے پیدائش دکھایا گیا ہے۔بی جے پی ایم ایل اے آکاش سکسینہ نے 2019 میں عبداللہ اعظم کے خلاف دو پیدائشی سرٹیفکیٹ رکھنے کا مقدمہ دائر کیا تھا۔اعظم خان اور ان کی اہلیہ تزئین فاطمہ کو بھی ملزم نامزد کیا گیا تھا۔یہ فیصلہ عبداللہ اعظم کے لیے ایک تازہ جھٹکے کے طور پر سامنے آیا ہے۔اس سےپہلے انہیں اتر پردیش اسمبلی کے رکن کے طور پر 15 سال پرانے مقدمے میں قصوروارقراردینے اور دو سال قید کی سزا ملنے کے بعد اسمبلی رکن کے طور پرنااہل قراردیا جا چکا ہے۔ اس کیس میں سپریم کورٹ نےبھی عبداللہ کی سزا پر عبوری روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔اس سال کے شروع میں انہیں یہ سزا ملی ہے۔عبداللہ اعظم خان اور ان کے والدین کے خلاف دفعہ 420، 467، 468 اور 471 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔بدھ کا فیصلہ الگ کیس ہے جس میں اعظم خان اور ان کے بیٹےعبداللہ کو سزا ملی ہے۔ دونوں کو رام پور کی عدالت نے 2019 کے نفرت انگیز تقریر کے مقدمے میں بھی مجرم قرار دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ میں  گلیشیئر پھٹنے سے 57 مزدور برف میں دبے
ریاستی خبریں

اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے 15 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب
ریاستی خبریں

منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
ریاستی خبریں

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
Next Post
قلم اور کیمرے پر بندوق کا پہرا۔ٹکیت

قلم اور کیمرے پر بندوق کا پہرا۔ٹکیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ

11 منٹس ago
عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر  کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی

19 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार