• Home
ہفتہ, ستمبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

    پرینکا گاندھی کا بہار دورہ آج

    پاکستان میں عام انتخابات جنوری میں ہونگے

    بہار اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان 6 اکتوبر کے بعدممکن

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

گروگرام میں ڈیوائڈر سے ٹکرائی تھار، 5 لوگوں کی موت

دہلی سے روہتک کے سفر کے دوران تھار ڈرائیور نے گاڑی پر سے توازن کھو دیا - ایک زخمی کی حالت نازک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2025
in قومی خبریں
0
گروگرام میں ڈیوائڈر سے ٹکرائی تھار، 5 لوگوں کی موت

ہریانہ کے گروگرام میں شدید سڑک حادثہ ہوا ہے۔ 27 ستمبر کی صبح 4 بجے نیشنل ہائی وے-9 پر ایک تیز رفتار تھار گاڑی اچانک ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ تھار پوری طرح سے تباہ ہو گئی۔ اس میں 5 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک دیگر شخص شدید طور سے زخمی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ صبح تقریباً 4 بجے ہوا، جب تھار تیز رفتار میں دہلی سے روہتک جا رہی تھی۔ اس دوران ڈرائیور نے گاڑی پر سے توازن کھو دیا اور تھار سیدھے ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ گاڑی کے پرخچے اڑ گئے اور اس کا اگلا حصہ بُری طرح سے تباہ ہو گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ کار میں تین لڑکے اور تین لڑکیاں سوار تھے۔ موقع پر ہی دو لڑکے اور دو لڑکیوں کی موت ہو گئی وہیں ایک دیگر کی اسپتال میں موت ہوئی۔

مقامی لوگوں نے فوراً پولیس کو حادثے کی اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی گروگرام پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی۔ پولیس مہلوکین کی شناخت کی کوشش کر رہی ہے۔ جن لوگوں کی موت ہوئی ہے، وہ کسی گروگرام سے لوٹ رہے تھے۔حادثے کے بعد ہائی وے پر تھوڑی دیر کے لیے جام کی حالت بن گئی۔ پولیس نے موقع پر ٹریفک کو سنبھالا اور تباہ شدہ تھار کو ہٹوایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتار اور لاپروائی سے ڈرائیونگ کی وجہ سے ہوا۔ ابتدائی جانچ میں سامنے آیا ہے کہ رفتار زیادہ تھی اور ڈرائیور نے اچانک بریک لگانے کی کوشش کی لیکن توازن بگڑنے سے گاڑی سیدھے ڈیوائڈر پر چڑھ گئی۔

گروگرام پولیس کے افسروں نے بتایا کہ مہلوکین کے اہل خانہ کو اطلاع دی جا رہی ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیجا گیا ہے۔ پولیس نے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے اور گاڑی سے برآمد دستاویزوں کی بنیاد پر آگے کی کارروائی کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

اتراکھنڈ الیکشن کمیشن پر 2 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2025
راہل گاندھی ’اومن چانڈی پبلک سرونٹ ایوارڈ‘ کے لئے منتخب
قومی خبریں

طلبہ کے احتجاج کے درمیان راہل گاندھی کا بی جے پی پر شدید حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2025
لیہ تشددکے سلسلے میں مشہور سماجی کارکن  سونم وانگ چک گرفتار
قومی خبریں

لیہ تشددکے سلسلے میں مشہور سماجی کارکن سونم وانگ چک گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

’ آئی لو محمد ﷺ ‘ کے نعرے کو جرم قرار دینا غیر آئینی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2025
خودساختہ گاڈمین سوامی چیتنانند سرسوتی عرف پارتھ سارتھی کیخلاف جنسی ہراسانی کامقدمہ
قومی خبریں

خودساختہ گاڈمین سوامی چیتنانند سرسوتی عرف پارتھ سارتھی کیخلاف جنسی ہراسانی کامقدمہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

گجرات ماڈل کی حقیقت کو بے نقاب :راہل گاندھی نے بی جے پی پر پھر حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گروگرام میں ڈیوائڈر سے ٹکرائی تھار، 5 لوگوں کی موت

گروگرام میں ڈیوائڈر سے ٹکرائی تھار، 5 لوگوں کی موت

4 منٹس ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

اتراکھنڈ الیکشن کمیشن پر 2 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem