• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں 107 مسلم امیدوار کامیاب

ان میں سے ایک بھی بی جے پی کا امیدوار نہیں ہے کیونکہ پارٹی نے کسی بھی مسلمان کو ٹکٹ نہیں دیا تھا

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2026
in قومی خبریں
0
5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں 107 مسلم امیدوار کامیاب

مغربی بنگال، تمل ناڈو، کیرالہ، آسام اور پڈوچیری کے اسمبلی انتخاب کے نتائج نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ ایک طرف جہاں بی جے پی نے مغربی بنگال میں پہلی بار حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی وہیں ادکار سے سیاست داں بنے وجے کی ٹی وی کے تمل ناڈو میں سب سے بڑی پارٹی کے طور پر سامنے آئی ہے۔ اس کے علاوہ کیرالہ میں کانگریس کی قیادت والی یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) نے ایک دہائی بعد اقتدار میں واپسی کی ہے۔ اس بار ہر طرف مسلم امیدواروں کی کامیابی کے متعلق باتیں ہو رہی ہیں۔ کیونکہ کئی ریاست میں پارٹی کے صرف مسلم امیدوار ہی جیت حاصل کر پائے ہیں۔

ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ پر شائع ایک رپورٹ کے مطابق 5 ریاستوں کی 824 اسمبلی سیٹوں میں سے 107 پر مسلم امیدواروں نے جیت درج کی ہے، لیکن بی جے پی کے کھاتے میں ایک بھی مسلم رکن اسمبلی نہیں ہے۔ مغربی بنگال کی 293 سیٹوں (ایک سیٹ پھالٹا پر انتخاب ملتوی کر دیا گیا ہے) پر ہوئے اسمبلی انتخاب میں 40 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ حالانکہ 2021 کے انتخاب میں یہ تعداد 44 تھی، یعنی ٹی ایم سی کے مسلم اراکین کی تعداد 43 سے کم ہو کر 34 رہ گئی ہے۔ جبکہ غیر ٹی ایم سی اور غیر بی جے پی مسلم اراکین کی تعداد ایک سے بڑھ کر 6 ہو گئی ہے۔ ان میں سے کانگریس کے 2، عام جنتا اونین پارٹی (اے جے یو پی) کے 2، سی پی آئی (ایم) اور آئی ایس ایف کے ایک ایک رکن اسمبلی شامل ہیں۔ بی جے پی نے اس بار ایک بھی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیا تھا۔

140 سیٹوں والی کیرالہ اسمبلی میں 35 مسلم امیدوار پہنچے ہیں، جو مجموعی اراکین اسمبلی کا 25 فیصد ہے۔ 35 مسلم اراکین میں سے 30 حکمراں یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) کے ہیں، جس میں کانگریس کے 8 اور انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے 22 اراکین اسمبلی شامل ہیں۔ اپوزیشن سی پی آئی (ایم) کے 4 اور سی پی آئی کے ایک مسلم رکن اسمبلی منتخب ہو کر آئے ہیں۔ کیرالہ میں مسلم اراکین اسمبلی کی تعداد میں گزشتہ مرتبہ کے مقابلے میں 3 سیٹوں کا اضافہ ہوا ہے، جو یو ڈی ایف کی مضبوطی کو نمایاں کرتا ہے۔

آسام کی 126 اسمبلی سیٹوں پر ہوئے انتخاب میں 22 مسلم امیدوار کامیاب ہو کر آئے ہیں۔ گزشتہ اسمبلی انتخاب میں یہ اعداد و شمار 31 تھا یعنی اس بار 9 سیٹوں کی کمی درج کی گئی ہے۔ سب سے حیرانی والی بات یہ رہی کہ کانگریس کے کل 19 راکین اسمبلی میں سے 18 مسلم ہیں۔ اس کے علاوہ آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے 2، رائے جور دَل اور ترنمول کانگریس کا ایک ایک مسلم امیدوار اسمبلی پہنچا ہے۔ سیاسی ماہرین کے مطابق اس تبدیلی کے پیچھے ریاست کے بدلے ہوئے سیاسی حالات اور حد بندیوں کو بڑی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

تمل ناڈو کی 234 اسمبلی سیٹوں پر ہوئے انتخاب میں اس بار 9 مسلم امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ان میں ڈی ایم کے کے 3، انڈین یونین مسلم لیگ کے 2، کانگریس کے ایک اور وجے تھلاپتی کی پارٹی ٹی وی کے 3 مسلم اراکین اسمبلی شامل ہیں۔ ریاست کی 5.86 فیصد مسلم آبادی کے مقابلے اسمبلی میں حصہ داری تقریباً 3 فیصد ہے جو انتہائی کم ہے۔

مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیری کی 30 رکنی اسمبلی میں اس بار ایک ہی مسلم امیدوار پہنچ پائے ہیں۔ ڈی ایم کے کے امیدوار اے ایم ایچ ناظم اکلوتے مسلم رکن اسمبلی بنے ہیں۔ انہوں نے کرائیکل ساؤتھ سیٹ سے جیت حاصل کی ہے۔ 6.05 فیصد مسلم آبادی والی اس ریاست میں یہ صورتحال سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مسلم امیدواروں کو نمائندگی کا موقع نہ دیے جانے کا نتیجہ مانا جا رہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ 5 ریاستوں میں مجموعی طور پر 107 مسلم اراکین اسمبلی منتخب ہوئے ہیں، جو کل 824 کے 14.40 فیصد بنتے ہیں۔ حالانکہ ان میں سے ایک بھی بی جے پی کا امیدوار نہیں ہے کیونکہ پارٹی نے کسی بھی مسلمان کو ٹکٹ نہیں دیا تھا۔ کیرالہ اور آسام میں مسلم امیدواروں کی جیت کی شرح 80 فیصد سے زائد رہی، جبکہ تمل ناڈو اور پڈوچیری میں مسلم نمائندگی میں کمی دیکھی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا
قومی خبریں

ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا
قومی خبریں

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس
قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی اہم شخصیات کو پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
Next Post
سی این این کے بانی اور 24 گھنٹے خبروں کے نظام کے معمار ٹیڈ ٹرنرنہیں رہے

سی این این کے بانی اور 24 گھنٹے خبروں کے نظام کے معمار ٹیڈ ٹرنرنہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

13 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem