• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

32 پارٹیوں کی جانب سے ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ نظریہ کی حمایت

رامناتھ کووندنےوَن نیشن، وَن الیکشن سے متعلق رپورٹ صدر جمہوریہ کو پیش کردی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2024
in قومی خبریں
0
32 پارٹیوں کی جانب سے ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ نظریہ کی حمایت

نئی دہلی :سابق صدر جمہوریہ رامناتھ کووند کی صدارت والی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ (وَن نیشن، وَن الیکشن) سے متعلق اپنی رپورٹ موجودہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے حوالے کر دی۔ اس میں کئی اہم سفارشات کی گئی ہیں اور جتنی بھی سیاسی پارٹیوں سے صلاح و مشورہ کیا گیا، اس کی تفصیل بھی رپورٹ میں شامل کی گئی ہے۔ کچھ سیاسی پارٹیوں نے ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ تصور کی مخالفت کی ہے، تو کچھ نے اس کی حمایت بھی کی ہے۔موصولہ اطلاع کے مطابق کووند کمیٹی نے مجموعی طور پر 47 سیاسی پارٹیوں کی رائے اپنی رپورٹ میں شامل کی ہے۔ ان میں سے 32 پارٹیوں نے ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ نظریہ کی حمایت کی ہے، جبکہ 15 دیگر سیاسی پارٹیوں نے مخالفت ظاہر کی ہے۔ یعنی ایک تہائی سیاسی پارٹیاں ملک میں ایک ساتھ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات نہیں چاہتی ہیں، جبکہ دو تہائی سیاسی پارٹیاں چاہتی ہیں کہ لوک سبھا کے ساتھ ساتھ ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات بھی کرائے جائیں۔
غور کرنے والی بات یہ ہے کہ 6 قومی پارٹیوں میں سے صرف 2 ہی ایسی پارٹیاں ہیں جنھوں نے ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کے نظریہ کی حمایت کی ہے۔ یعنی 4 قومی سیاسی پارٹیوں نے اس سے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ حمایت کا اظہار کرنے والی پارٹیوں میں بی جے پی اور نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) ہے، جبکہ مخالفت کرنے والوں میں کانگریس، عآپ، بی ایس پی اور سی پی ایم ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کووند کمیٹی نے الیکشن کمیشن سے رجسٹرڈ 62 سیاسی پارٹیوں سے ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ نظریہ کو لے کر رائے طلب کی تھی۔ ان میں سے 18 پارٹیوں کے ساتھ پینل کے اراکین نے ذاتی طور پر صلاح و مشورہ بھی کیا تھا۔ کئی اہم پارٹیوں نے اس نظریہ سے متعلق اپنی کوئی رائے ظاہر نہیں کی، اور ان پارٹیوں میں کچھ بہت اہم پارٹیاں ہیں۔ مثلاً تلنگانہ کی بی آر ایس، جموں و کشمیر کی نیشنل کانفرنس، جے ڈی ایس، جے ایم ایم، شرد پوار کی این سی پی، آر جے ڈی، ٹی ڈی پی وغیرہ نے ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ سے متعلق اپنا کوئی نظریہ ظاہر نہیں کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ
قومی خبریں

پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
Next Post
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز ادا کرنے والوں کے لئے ماسک پہننا لازمی

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز ادا کرنے والوں کے لئے ماسک پہننا لازمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ

انکم ٹیکس میں نوکری دلانے کے نام پر 30 لاکھ روپے کا فراڈ

3 گھنٹے ago
پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem