• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

نوکری کا جھانسہ دیکر ٹھگے جانے کے بعد 21 سالہ خاتون کی خود کشی

جھانسی کے بارواساگرعلاقے کے ملن محلہ میں سائبر فراڈ کا دردناک معاملہ سامنے آیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
in اتر پردیش
0
نوکری کا جھانسہ دیکر ٹھگے جانے کے بعد 21 سالہ خاتون کی خود کشی

جھانسی : سائبرفراڈ کس حد تک وحشیانہ اور خطرناک ہو سکتا ہے اس کی ایک مثال اتر پردیش کے جھانسی میں سامنے آئی ہے جہاں ایک 21 سال کی خاتون نے مبینہ طور پر سائبر فراڈ کا شکار ہونے کے بعد اپنی زندگی ختم کرلی۔ پولیس کے مطابق ایک خاتون جھانسی کے بارواساگرعلاقے کے ملن محلہ میں رہتی تھیں۔ وہ 28 اکتوبر کو اچانک لاپتہ ہو گئی تھیں۔ کافی تلاش کے بعد جمعہ کو ان کی لاش بیتوا ندی میں نوٹ گھاٹ پل کے قریب پائی گئی۔

متوفی کے گھر والے چار دن سے اسے ڈھونڈ رہے تھے۔ خاندان والوں کا کہنا ہے کہ کچھ دن پہلے ایک لڑکی کو سائبر فراڈ کرنے والوں کے ہاتھوں تقریباً 35,000 روپے کا نقصان ہوا تھا۔ اس نے یہ رقم ادھار لی تھی۔ دھوکہ دہی کے بعد وہ صدمے میں چلی گئی۔ اہل خانہ کو شبہ ہے کہ اس نے اس جعلسازی سے پریشان ہوکر خود کشی کی ہے۔ وہیں اس خاتون کے شوہر شیرسنگھ نے پولیس کو بتایا کہ ان کی بیوی چند روز قبل آن لائن فراڈ کا شکار ہوئی تھی۔ جعلسازوں نے اسے نوکری کا جھانسہ دے کر اس سے پیسے اینٹھ لئے جس سے وہ ذہنی طور پر بہت پریشان تھی۔ باروا ساگر تھانہ انچارج نے بتایا کہ خاندان نے کہا ہے کہ اس خاتون کے اکاونٹ سے روپے نکالے گئے تھے۔

’آج تک‘ اور’امر اجالہ‘ ویب پورٹل کے مطابق ذرائع کے مطابق خاتون کی شادی میلان کے رہائشی شیر سنگھ سے 8 مئی 2023 کو ہوئی تھی۔ شیر سنگھ باروا ساگر میں ایک ڈھابہ چلاتے ہیں۔ گزشتہ ماہ اس خاتون نے سوشل میڈیا پر ایک معروف کمپنی کا اشتہار دیکھا، جس میں پیکنگ کرنے پر پیسے دینے کی بات کہی گئی تھی۔ اس میں دیے گئے نمبر پر کال کرنے پر جعلساز نے رجسٹریشن سمیت مال بھیجنے کے عوض 35 ہزار روپے کی سیکیورٹی ڈپازٹ جمع کرانے کو کہا۔

جعلسازنے پوری رقم واپس کرنے کا وعدہ کیا تھا اورکہا تھا کہ وہ پیکنگ کے کام سے ہر ماہ 35-40 ہزار روپے کما سکیں گی۔ خاتون اس کے جال میں پھنس گئی۔ اس کے پاس پیسے نہ ہونے کی وجہ سے اس نے اپنی بھابھی اور بھائی سے پیسے لیے اور 24 اکتوبر کو جعلساز کو آن لائن بھیج دیئے۔ جب اسے 26 اکتوبر تک کوئی جواب نہیں ملا تو خاتون نے فون کیا۔ جعلساز نے اسے دوبارہ 10 ہزار روپے جمع کرانے کا کہا۔ خاتون نے رقم جمع کرنے سے انکار کر دیا اور اپنے پیسے واپس مانگنے لگی۔ جعلساز نے اس کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے اپنا فون بند کرلیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی
اتر پردیش

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی
اتر پردیش

اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک
اتر پردیش

پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2026
ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت

بھدوہی میں زچگی کے لیے  خاتون کو داخلہ نہ ملنے کے سبب سڑک کنارے بچے کو جنم دینا پڑا

اکتوبر 1, 2026
لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ
اتر پردیش

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
Next Post
کیرالہ  کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

15 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार