• Home
جمعرات, اگست 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ  میں بہار کے 11 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

ٹرین کی زد میں آنے سے 2 مزدوروں کی موت، ایک زخمی

جہان آباد ضلع کا واقعہ۔ مزدور ریل کی پٹریوں کو عبورکر رہے تھے

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2024
in بہار
0
ٹرین کی زد میں آنے سے 2 مزدوروں کی موت، ایک زخمی

جہان آباد: بہار کے جہان آباد ضلع میں جمعہ کو ریل کی پٹریوں کو عبور کرنے والے دو مزدور ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے، جب کہ ایک مزدور زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی صبح مخدوم پور تھانہ علاقہ کے کئی مزدور کام کی تلاش میں ضلع ہیڈ کوارٹر آ رہے تھے۔ اس دوران یہ تمام لوگ ریلوے کی پٹریوں کو عبور کر رہے تھے۔بتایا جاتا ہے کہ اسی وقت جن شتابدی ایکسپریس ٹرین آئی جس نے تین مزدوروں کو ٹکر مار دی۔ اس واقعہ میں دو مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک مزدور شدید زخمی ہو گیا۔ جہان آباد ریلوے اسٹیشن انچارج مانو کمار نے بتایا کہ پولیس نے دونوں لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا ہے۔زخمی مزدور کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ گھنی دھند کی وجہ سے کارکن ٹرین کو نہیں دیکھ سکے اور یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام
بہار

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025
تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام
بہار

تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے
بہار

پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
Next Post
شہرت یافتہ اداکارہ پونم پانڈے کا 32 سال کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا  کامیاب تجربہ

18 گھنٹے ago
نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार